Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 15 دسمبر 2025 : ملک کے بیشتر علاقوں میں فضائی آلودگی معمولی اتار چڑھاؤ کے ساتھ بدستور خراب، رحیم یار خان میں ہوا کا معیار 620 ریکارڈ

15 دسمبر 2025 : ملک کے بیشتر علاقوں میں فضائی آلودگی معمولی اتار چڑھاؤ کے ساتھ بدستور خراب، رحیم یار خان میں ہوا کا معیار 620 ریکارڈ

ملک کے بیشتر علاقوں کی ہوا بدستور آلودہ ہے،گزشتہ روز

مختلف شہروں کے ہوا ئی معیار میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، 

خطرناک ہوا  میں بزرگوں اوربچوں کے ساتھ سانس کی

بیماریوں میں مبتلا لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیں۔

رحیم یار خان میں 620 ، فیصل آباد میں 560 ہوا کا معیار

ریکارڈ ہوا۔ ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ کیا گیا فضائی

معیار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
186 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
199 کراچی شرقی ( ڈالینس انڈسٹری )
262 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
375 سکھر ( مجموعی طور پر )
293 میر پور خاص
232 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
227 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
183 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
222 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
236 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
272 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
260 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
231 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
389 شیخوپورہ
264 پنڈی بھٹیاں
192 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
195 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
560 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
239 ملتان ( مجموعی طور پر )
284 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
235 منڈی بہاؤالدّین ( شہر )
620 رحیم یار خان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
288 روجھان ( راجنپور )
199 جہلم ( مجموعی طور پر )
386 پشاور ( مجموعی طور پر )
220 ایبٹ آباد شہر ( مانسہرہ روڈ )
69 مالم جبّہ
176 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
167 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے