Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 14 دسمبر 2025 : پنجاب کے مشرقی و جنوبی علاقوں کی فضائی آلودگی میں خطرناک اضافہ، رحیم یار خان 739 کے فضائی معیار کے ساتھ آلودہ ترین شہر

14 دسمبر 2025 : پنجاب کے مشرقی و جنوبی علاقوں کی فضائی آلودگی میں خطرناک اضافہ، رحیم یار خان 739 کے فضائی معیار کے ساتھ آلودہ ترین شہر

گزشتہ روز ملک پنجاب کے مشرقی علاقوں  کی فضائی آلودگی

میں خطرناک اضافہ ہوا، رحیم یار خان ملک کا آلودہ ترین شہر

بنا جہاں کل 739 فضائی معیار ریکارڈ کیا گیا، جو کہ تمام جانداروں

کی صحت کے لئے انتہائی مضر صحت ہے۔

فیصل آباد 594، اور شیخوپورہ میں 478 کےفضائی معیار کے

ساتھ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں سرفہرست ہیں  ۔

ملک کے دیگر چند شہروں میں ریکارڈ کیا گیا فضائی

معیار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
187 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
198 کراچی شرقی ( ڈالینس انڈسٹری )
293 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
346 سکھر ( مجموعی طور پر )
298 میر پور خاص
193 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
218 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
181 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
209 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
203 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
343 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
311 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
370 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
478 شیخوپورہ
پنڈی بھٹیاں
195 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
212 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
594 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
357 ملتان ( مجموعی طور پر )
330 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
257 منڈی بہاؤالدّین ( شہر )
739 رحیم یار خان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
350 روجھان ( راجنپور )
207 جہلم ( مجموعی طور پر )
473 پشاور ( مجموعی طور پر )
214 ایبٹ آباد شہر ( مانسہرہ روڈ )
74 مالم جبّہ
176 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
123 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے