Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 2 دسمبر 2025 : فیصل آباد 453 اور گوجرنوالہ 414 ، ہوائی معیار کے ساتھ ملک کے آلودہ ترین شہر۔

2 دسمبر 2025 : فیصل آباد 453 اور گوجرنوالہ 414 ، ہوائی معیار کے ساتھ ملک کے آلودہ ترین شہر۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، ملک کے وسطی میدانی خاص کر صنعتی علاقوں

میں ہوا کا معیار مزید خراب ہوا، جس کی وجہ سے سانس کی بیماریوں میں مبتلا افراد،

بزرگوں اور بچوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔ 

گزشتہ روز فیصل آباد 453 اور گوجرنوالہ 414 کے ہوائی معیار کے ساتھ ملک

کے آلودہ ترین شہر رہے۔

ملک کے مختلف شہروں میں  ریکارڈ کیا گیا ہوا کا معیار ذیل  کی

فہرست سے جانئیے

فضائی معیار اوسط علاقے
166 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
170 کراچی شرقی ( ڈالینس انڈسٹری )
173 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
256 سکھر ( مجموعی طور پر )
187 میر پور خاص
175 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
193 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
167 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
187 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
181 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
279 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
368 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
414 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
304 شیخوپورہ
225 پنڈی بھٹیاں
219 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
252 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
453 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
212 ملتان ( مجموعی طور پر )
204 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
246 منڈی بہاؤالدّین ( شہر )
298 رحیم یار خان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
206 روجھان ( راجنپور )
229 جہلم ( مجموعی طور پر )
288 پشاور ( مجموعی طور پر )
186 ایبٹ آباد شہر ( مانسہرہ روڈ )
78 مالم جبّہ
110 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
159 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے