Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 28 نومبر 2025 : معمولی کمی کے باوجود ملک میں فضائی آلودگی برقرار

28 نومبر 2025 : معمولی کمی کے باوجود ملک میں فضائی آلودگی برقرار

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں فضائی آلودگی میں معمولی

کمی دیکھی گئی۔ فیصل آباد میں ہوا کا معیار اگرچہ بہتر ہوا اور ایک روز

پہلے ریکارڈ کیے گئے 414 سے کم ہو کر 298  تک آ گیا،

تاہم شہر بدستور ملک کا سب سے آلودہ ترین شہر رہا۔

ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ

کیے گئے ہوا کے معیار کی تفصیلات ذیل کی فہرست میں ملاحظہ کریں۔

فضائی معیار اوسط علاقے
168 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
181 کراچی شرقی ( ڈالینس انڈسٹری )
177 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
243 سکھر ( مجموعی طور پر )
195 میر پور خاص
190 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
218 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
177 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
195 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
199 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
246 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
270 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
213 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
250 شیخوپورہ
پنڈی بھٹیاں
170 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
196 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
298 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
192 ملتان ( مجموعی طور پر )
251 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
209 منڈی بہاؤالدّین ( شہر )
289 رحیم یار خان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
208 روجھان ( راجنپور )
199 جہلم ( مجموعی طور پر )
256 پشاور ( مجموعی طور پر )
184 ایبٹ آباد شہر ( مانسہرہ روڈ )
62 مالم جبّہ
117 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
190 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے