Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 27نومبر 2025 : فیصل آباد فضائی آلودگی میں مسلسل تیسرے روز بھی ملک کا آلودہ ترین شہر، جہاں ہوا کا معیار 414 ریکارڈ کیا گیا۔

27نومبر 2025 : فیصل آباد فضائی آلودگی میں مسلسل تیسرے روز بھی ملک کا آلودہ ترین شہر، جہاں ہوا کا معیار 414 ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان کے بیشتر شہری اور صنعتی علاقوں میں گزشتہ روز بھی

فضائی آلودگی میں اتار چڑھاؤ  برقرار رہا۔

  ملک کے صنعتی شہروں میں فضائی  آلودگی انسانی صحت

کے ساتھ دیگر جانداروں  کی صحت کے لئے خطرناک ہے۔

  ایسےصورتحال  میں شہریوں بالخصوص بچوں، بزرگوں اور

سانس اور دل کے مریضوں کو احتیاطی تدابیر  اپنانے کی ضرورت ہے ۔

 گزشتہ روز  فیصل آباد   میں ہوا کا معیار   414  ریکارڈ کیا گیا، 

جو  تیسرے  روز بھی  ملک کا آلودہ ترین شہر رہا۔

 ملک کے چند مختلف شہروں میں ریکارڈ کیا گیا ہوا کا معیار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
162 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
176 کراچی شرقی ( ڈالینس انڈسٹری )
177 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
220 سکھر ( مجموعی طور پر )
171 میر پور خاص
195 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
233 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
184 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
215 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
209 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
255 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
286 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
283 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
241 پنڈی بھٹیاں
195 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
237 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
414 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
210 ملتان ( مجموعی طور پر )
250 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
215 منڈی بہاؤالدّین ( شہر )
315 رحیم یار خان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
222 روجھان ( راجنپور )
225 جہلم ( مجموعی طور پر )
290 پشاور ( مجموعی طور پر )
190 ایبٹ آباد شہر ( مانسہرہ روڈ )
65 مالم جبّہ
132 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
183* ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
167 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے