Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 25 نومبر 2025 : فیصل آباد 307 کے فضائی معیار کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر

25 نومبر 2025 : فیصل آباد 307 کے فضائی معیار کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر

ملک بھر کے ہوا کے معیار میں معمولی اتار چڑھاؤ کے ساتھ  فضائی آلودگی برقرار ہے۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ آلودہ فضا فیصل آباد اور رحیم یار خان میں ریکارڈ کی گئی، جہاں پر  ہوا کا معیار 307 اور 355 بالترتیب ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ کیا گیا ہوا کا معیار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

 

فضائی معیار اوسط علاقے
162 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
177 کراچی شرقی ( ڈالینس انڈسٹری )
171 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
235 سکھر ( مجموعی طور پر )
203 میر پور خاص
178 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
193 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
169 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
196 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
196 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
248 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
299 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
280 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
277 پنڈی بھٹیاں
234 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
277 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
307 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
333 ملتان ( مجموعی طور پر )
233 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
228 منڈی بہاؤالدّین ( شہر )
355 رحیم یار خان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
238 روجھان ( راجنپور )
225 جہلم ( مجموعی طور پر )
266 پشاور ( مجموعی طور پر )
184 ایبٹ آباد شہر ( مانسہرہ روڈ )
34 مالم جبّہ
98 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
186* ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
237 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے