Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 25 نومبر 2025 : سکردو میں نومبر میں سرد ترین کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، جو کہ آج منفی 10 ڈگری کیساتھ ملک کا سرد ترین مقام بھی رہا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

25 نومبر 2025 : سکردو میں نومبر میں سرد ترین کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، جو کہ آج منفی 10 ڈگری کیساتھ ملک کا سرد ترین مقام بھی رہا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

سردی کی شدّت میں دن بدن اضافہ! مجموعی طور پر ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے 3 سے 6 ڈگری تک کم ہیں۔

آج سکردو میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9.7 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جو کہ نومبر میں ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ ہے۔

اس سے قبل سکردو میں منفی 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ کا پرانا ریکارڈ 29 نومبر 2003 کو قائم ہوا تھا۔ سکردو میں موسمی ڈیٹا 1952 سے محفوظ کی جا رہی ہے۔

اسکے علاوہ بابوسر منفی 8، قلّات منفی 6 جبکہ اسلام آباد شہر میں کم سے کم درجہ حرارت آج 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کتا گیا۔

درج ذیل فہرست میں آج ریکارڈ کئے گئے درست کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) جانیں:

منگل 25 نومبر 2025
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
28.5 11.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
29.0 13.5 کراچی (شارع فیصل)
28.5 14.0 کراچی (ماڑی پور)
26.5 11.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
26.0 13.5 حیدرآباد (شہر)
26.0 9.0 ٹنڈو جام
26.5 8.7 میرپور خاص
25.5 9.5 نوابشاہ
26.0 9.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
26.0 9.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
26.0 12.5 روہڑی
26.0 9.5 جیکب آباد
25.5 10.0 لاڑکانہ
25.0 8.0 موئنجو دڑو
25.0 9.5 دادو
26.0 11.0 بدین
26.5 12.0 ٹھٹّھہ
29.0 6.5 چھور (عمرکوٹ)
30.0 6.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
21.5 2.5 اسلام آباد (شہر)
20.5 3.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
21.0 3.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
21.4 4.8 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
21.4 8.4 راولپنڈی (ویسٹریج)
20.0 4.8 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
21.0 5.0 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
12.0 3.0 مری
21.0 3.5 چکوال (بھون)
21.5 3.3 اٹک
22.0 6.6 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
21.5 6.3 سیالکوٹ (شہر)
21.5 6.7 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
22.5 5.8 جہلم
22.8 6.3 لاہور (ائیرپورٹ)
22.8 9.5 لاہور (شہر)
22.0 5.5 گوجرانوالہ
23.2 5.0 منڈی بہاؤالدّین
23.5 5.2 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
24.0 6.0 جھنگ
24.0 5.0 سرگودھا (ائیربیس)
24.5 4.0 جوہرآباد
24.5 4.5 نورپورتھل
24.0 6.5 ڈی جی خان
24.1 6.5 ساہیوال
23.5 8.7 ملتان (ائیرپورٹ)
24.5 8.5 بہاولنگر
24.3 8.8 بہاولپور (شہر)
26.1 8.2 خانپور (رحیم یار خان)
25.0 8.6 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
صادق آباد
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
21.5 5.0 پشاور (ائیرپورٹ)
21.4 2.0 پشاور (گالف کلب)
20.3 5.6 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
23.5 6.0 ڈی آئی خان (شہر)
23.0 5.0 بنّوں
17.0 0.8 ایبٹ آباد (کاکول)
18.0 2.2 بالاکوٹ
18.5 1.0 سیدو شریف (مینگورہ)
17.4 -3.4 چترال
19.0 -4.0 دیر
14.5 -3.5 پاراچنار
14.5 -3.2 کالام
11.0 2.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
17.5 -5.5 گلگت
11 -5 گوپس
8.3 -9.7 سکردو
6.7 -5 استور
10.0 -7.5 بابوسر
17.8 2.8 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
18.2 4.5 مظفّرآباد (شہر)
17 2.5 گڑھی دوپٹّہ
20.8 4.2 کوٹلی
16 -1 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
17.0 -3.5 کوئٹہ (سمنگلی)
16.5 0.0 کوئٹہ (بریوری)
14.0 -6.0 قلّات
21.0 4.5 بارکھان
20.0 3.5 خضدار
23.0 2.0 پنجگور
26.5 7.5 سبّی
30.5 8.5 بیلا (لسبیلہ)
22.5 -2.0 دالبندین
23.5 0.5 نوکنڈی
28.5 10.5 گوادر
28.5 11.0 پسنی
28.5 10.5 اورماڑا
27.0 11.5 جیوانی
29.0 8.0 تربت
19.5 -0.5 ژوب
11.7 -5.4 زیارت

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے