Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 23 نومبر 2025 : ملک بھر میں فضائی آلودگی بدستور برقرار ، گوجرنوالہ میں ہوا کا معیار 389 اور فیصل آباد میں 378 ریکارڈ کیا گیا

23 نومبر 2025 : ملک بھر میں فضائی آلودگی بدستور برقرار ، گوجرنوالہ میں ہوا کا معیار 389 اور فیصل آباد میں 378 ریکارڈ کیا گیا

ملک بھر میں فضائی آلودگی کا مسئلہ بدستور برقرار ہے۔ خشک موسم اور ہوا کی کم رفتار کے باعث آلودہ ذرات فضا میں جمع ہو رہے ہیں۔ جس کے نتیجے میں مختلف شہروں میں آلودگی میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز گوجرنوالہ 389، فیصل آباد 378، رحیم یار خان 321 اور سکھر 313 اے کیو آئی کے ساتھ فضائی آلودگی میں سرفہرست رہے۔ یہ ہوا کا معیار  صحت عامہ کے لیے تشویشناک صورتحال کی نشاندہی کرتا ہے۔ یاد رہے کہ 100ے زائد فضائی معیار تمام جانداروں کی صحت کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے، ایسے میں بچے، بزرگ اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا افراد گھروں سے نکلتے وقت ماسک کا استعمال ضرور کریں۔

ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز ریکارڈ کیا گیا ہوا کا معیار ذیل کی فہرست سے ملاحظہ کریں۔

فضائی معیار اوسط علاقے
179 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
197 کراچی شرقی ( ڈالینس انڈسٹری )
194 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
313 سکھر ( مجموعی طور پر )
191 میر پور خاص
171 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
187 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
159 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
187 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
184 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
247 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
293 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
389 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
217 پنڈی بھٹیاں
213 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
258 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
378 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
277 ملتان ( مجموعی طور پر )
260 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
228 منڈی بہاؤالدّین ( شہر )
321 رحیم یار خان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
225 روجھان ( راجنپور )
216 جہلم ( مجموعی طور پر )
286 پشاور ( مجموعی طور پر )
176 ایبٹ آباد شہر ( مانسہرہ روڈ )
55 مالم جبّہ
107 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
180* ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
200 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے