Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 20 نومبر 2025 : ایئر کوالٹی انڈیکس میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ فضائی آلودگی برقرار

20 نومبر 2025 : ایئر کوالٹی انڈیکس میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ فضائی آلودگی برقرار

پاکستان کے مختلف شہروں میں ایئر کوالٹی انڈیکس معمولی اتار چڑھاؤ کے باوجود،  فضائی آلودگی بدستور  برقرار  اور تشویشناک سطح پر موجود ہے،  جو  جانداروں کی صحت کے لئے ایک سنگین مسئلہ ہے۔

گزشتہ روز گوجرانوالہ 372 اے کیو آئی کے ساتھ ملک کا سب سے آلودہ شہر رہا، جبکہ پشاور میں یہ شرح 342 ریکارڈ کی گئی۔ فیصل آباد کا اے کیو آئی 308 اور بہاولپور کا 305 ریکارڈ کیا گیا۔ موجودہ صورتِ حال بتاتی ہے کہ ملک کے بیشتر شہروں میں صاف اور صحت بخش ہوا کا حصول ایک  مسئلہ بنا ہوا ہے۔

گزشتہ روز مختلف شہروں میں ریکارڈ کیے گئے ایئر کوالٹی انڈیکس کی تفصیلات ذیل میں دی گئی فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
164 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
179 کراچی شرقی ( ڈالینس انڈسٹری )
184 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
250 سکھر ( مجموعی طور پر )
153 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
193 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
169 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
178 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
179 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
285 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
274 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
372 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
قصور ( ڈپٹی کمشنر آفس )
211 پنڈی بھٹیاں
248 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
270 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
308 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
233 ملتان ( مجموعی طور پر )
305 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
223 منڈی بہاؤالدّین ( شہر )
205 روجھان ( راجنپور )
201 جہلم ( مجموعی طور پر )
342 پشاور ( مجموعی طور پر )
215 ایبٹ آباد شہر ( مانسہرہ روڈ )
80 مالم جبّہ
110 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
179* ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
141 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
188 خاران ( بلوچستان)
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے