Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 18 نومبر 2025: ہوا کا معیار بدستور خراب! زیادہ سے زیادہ AQI گوجرنوالہ میں 322 ریکارڈ

18 نومبر 2025: ہوا کا معیار بدستور خراب! زیادہ سے زیادہ AQI گوجرنوالہ میں 322 ریکارڈ

بلوچستان کے سوا ملک کے بیشتر شہروں میں گزشتہ روز ہوا کا معیار معمولی حد تک خراب رہا اور فضائی آلودگی میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مجموعی صورتحال میں واضح بہتری دیکھنے میں نہیں آئی۔ سب سے زیادہ آلودہ فضا گوجرنوالہ کی ریکارڈ کی گئی, جس کا اے کیو آئی 322 رہا، جو جانداروں کی صحت کے لیے تشویش کا باعث ہے۔ملک کے دیگر  شہروں میں  مجموعی فضائی معیار اب بھی خراب ہے۔

مختلف شہروں میں ریکارڈ کی گئی ہوا کی صورتحال کی تفصیلات ذیل کی فہرست میں دیکھی جا سکتی ہیں۔

فضائی معیار اوسط علاقے
115 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
122 کراچی شرقی ( ڈالینس انڈسٹری )
170 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
177 سکھر ( مجموعی طور پر )
174 میر پور خاص
127 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
148 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
117 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
149 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
145 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
285 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
296 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
322 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
249 قصور ( ڈپٹی کمشنر آفس )
220 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
249 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
279 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
228 ملتان ( مجموعی طور پر )
122 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
213 منڈی بہاؤالدّین ( شہر )
145 روجھان ( راجنپور )
174 جہلم ( مجموعی طور پر )
270 پشاور ( مجموعی طور پر )
119 ایبٹ آباد شہر ( مانسہرہ روڈ )
15 مالم جبّہ
57 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
118 ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
87 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
103 خاران ( بلوچستان)
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے