Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 16 نومبر 2025 : ملک کے متعدد شہروں میں فضائی آلودگی اتار چڑھاؤ کے ساتھ مسلسل برقرار۔

16 نومبر 2025 : ملک کے متعدد شہروں میں فضائی آلودگی اتار چڑھاؤ کے ساتھ مسلسل برقرار۔

ملک کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی مسلسل برقرار ہے،  اگرچہ اس کی شدت میں وقتاً فوقتاً کمی بیشی دیکھنے میں آتی ہے، لیکن مجموعی صورتحال بدستور خراب اور مضر صحت  ہے ۔ ماہرین کے مطابق صنعتی اخراج، ٹریفک کا بڑھتا ہوا دباؤ اور موسمی عوامل فضائی  آلودگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

گزشتہ روز گوجرنوالہ 452 اور فیصل آباد 397 اے کیو ائی کے ساتھ آلودہ شہروں میں سرفہرست رہے، لاہور کی فضائی آلودگی  میں بھی کمی بیشی کا رجھان برقرار ہے۔

ملک کے مختلف شہروں میں کل ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
157 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
167 کراچی شرقی ( ڈالینس انڈسٹری )
145 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
233 سکھر ( مجموعی طور پر )
165 میر پور خاص
178 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
187 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
167 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
182 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
185 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
241 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
231 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
452 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
165 قصور ( ڈپٹی کمشنر آفس )
248 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
277 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
397 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
297 ملتان ( مجموعی طور پر )
198 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
238 منڈی بہاؤالدّین ( شہر )
177 روجھان ( راجنپور )
203 جہلم ( مجموعی طور پر )
263 پشاور ( مجموعی طور پر )
168 ایبٹ آباد شہر ( مانسہرہ روڈ )
19 مالم جبّہ
87 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
177 ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
262 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
185 خاران ( بلوچستان)
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے