Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 12 نومبر 2025 : فضائی آلودگی میں اضافہ، ملتان 660 اور قصور 612 ، اے کیو آئی کے ساتھ آلودہ ترین شہر، تفصیلات جانئیے

12 نومبر 2025 : فضائی آلودگی میں اضافہ، ملتان 660 اور قصور 612 ، اے کیو آئی کے ساتھ آلودہ ترین شہر، تفصیلات جانئیے

ملک میں جاری خشک موسم کی وجہ سے میدانی علاقوں میں ہوا کا معیار آئے روز مزید خراب ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز ملتان میں 660 اور قصور میں ہوا کا معیار  612  ریکارڈ ہوا ۔ اس کے ساتھ لاہور کے دیہی علاقے برکی میں فضائی آلودگی 405 ریکارڈ کی گئی۔

یاد رہے کہ 100 سے زیادہ اے  کیو  آئی جانداروں کے لیے نقصان دہ ہے۔ متعلقہ علاقوں کے عوام کو  چاہیے احتیاطی  تدابیر  اختیار  کریں۔

ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ کیا گیا،  اے کیو آئی ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
137 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
159 کراچی ( شرقی ، ڈاولنس انڈسٹری)
168 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
223 سکھر ( مجموعی طور پر )
154 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
172 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
123 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
167 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
164 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
259 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
405 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
291 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
612 قصور ( ڈپٹی کمشنر آفس )
200 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
227 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
278 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
660 ملتان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
277 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
207 منڈی بہاؤالدین ( شہر )
190 رحیم یار خان ( روجھان )
185 جہلم ( مجموعی طور پر )
جھنگ ( ضلع جھنگ دیہی علاقہ)
217 پشاور ( مجموعی طور پر )
161 ایبٹ آباد ( شہر، مانسہرہ روڈ )
53 مالم جبہ
81 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
168′ ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
211 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
151 خاران ( بلوچستان)
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے