Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 11 نومبر 2025 : فیصل آباد 644 اے کیو آئی کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر ، تفصیلات جانئیے

11 نومبر 2025 : فیصل آباد 644 اے کیو آئی کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر ، تفصیلات جانئیے

گزشتہ روز ملک کے میدانی علاقوں میں ہوا کا معیار شدید ترین خراب،   فیصل آباد میں گزشتہ روز فضائی آلودگی کا تناسب انداز  644 ریکارڈ ، جبکہ قصور شہر میں 499 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کے دیگر چند شہروں میں ریکارڈ کی گئی اوسط فضائی آلودگی ذیل کی فہرست سے جانئیے

فضائی معیار اوسط علاقے
146 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
153 کراچی ( شرقی ، ڈاولنس انڈسٹری)
119 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
183 سکھر ( مجموعی طور پر )
157 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
172 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
130 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
167 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
167 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
298 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
300 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
273 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
499 قصور ( ڈپٹی کمشنر آفس )
192 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
197 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
645* فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
366 ملتان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
288 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
193 منڈی بہاؤالدین ( شہر )
214 رحیم یار خان ( روجھان )
178 جہلم ( مجموعی طور پر )
244 جھنگ ( ضلع جھنگ دیہی علاقہ)
211 پشاور ( مجموعی طور پر )
159 ایبٹ آباد ( شہر، مانسہرہ روڈ )
59 مالم جبہ
81 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
172* ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
171 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
127 خاران ( بلوچستان)
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے