Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 1 نومبر 2025 : ملک کے میدانی علاقوں میں ہوا کا معیار بدستور خراب، ملتان 339 کے اے کیو آئی کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر

1 نومبر 2025 : ملک کے میدانی علاقوں میں ہوا کا معیار بدستور خراب، ملتان 339 کے اے کیو آئی کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر

گزشتہ روز بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آلودگی بدستور زیادہ ریکارڈ ہوئی ، جس کا دائرہ بڑھ کر  حیدرآباد اور کراچی تک وسیع ہو گیا۔  جہاں کا اے کیو آئی کل 200 سے تجاوز کر گیا تھا۔

گزشتہ روز ملتان ملک کا آلودہ ترین شہر رہا، جہاں ہوا میں آلودگی کا تناسب 339 ریکارڈ کیا گیا۔جبکہ لاہور 328  اور گوجرنوالہ 326 کے تناسب کے ساتھ ملک کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست رہے۔

ملک کے دیگر چند شہروں میں ریکارڈ کیا گیا آلودگی کا تناسب ذیل کی فہرست سے دیکھئے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
208 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
234 کراچی ( شرقی ، ڈاولنس انڈسٹری)
222 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
255 سکھر ( مجموعی طور پر )
165 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
173 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
165 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
171 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
173 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
283 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
328 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
326 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
282 قصور ( ڈپٹی کمشنر آفس )
255 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
224 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
253 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
339 ملتان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
189 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
236 منڈی بہاؤالدین ( شہر )
235 رحیم یار خان ( روجھان )
214 جہلم ( مجموعی طور پر )
جھنگ ( ضلع جھنگ دیہی علاقہ)
213 پشاور ( مجموعی طور پر )
182 ایبٹ آباد ( شہر، مانسہرہ روڈ )
61 مالم جبہ
91 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
* 183 ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
153 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
187 خاران ( بلوچستان)
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے