Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 28 اکتوبر 2025 : فضائی آلودگی میں آئے روز اضافہ، گزشتہ روز فیصل آباد، 508 کے فضائی معیار کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر

28 اکتوبر 2025 : فضائی آلودگی میں آئے روز اضافہ، گزشتہ روز فیصل آباد، 508 کے فضائی معیار کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں  فضائی معیار  میں آئے روز اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے آلودہ فضا فیصل آباد کی ریکارڈ ہوئی،  جہاں کی ہوا کا اوسطاً معیار  508  ریکارڈ کیا گیا۔جبکہ ملتان   492 ، قصور   420  ،جھنگ اوسطاً 319 اور  لاہور  ، برکی اوسطاً   303 فضائی معیار کے ساتھ ، ملک کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست نمایاں رہے۔  یاد رہے کہ 300 سے زائد فضائی آلودگی تمام جانداروں کے لئے خطرناک اور  100 سے زائد اے کیو  آئی مضر صحت ہے جس سےسانس کی بیماریاں پیدا ہونے کا اندیشہ  ہے ۔ 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی کا اوسط معیار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے

فضائی معیار اوسط علاقے
163 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
172 کراچی ( شرقی ، ڈاولنس انڈسٹری)
162 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
214 سکھر ( مجموعی طور پر )
154 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
159 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
162 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
162 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
161 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
267 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
303 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
218 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
420 قصور ( ڈپٹی کمشنر آفس )
244 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
202 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
508 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
492 ملتان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
187 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
216 منڈی بہاؤالدین ( شہر )
199 رحیم یار خان ( روجھان )
182 جہلم ( مجموعی طور پر )
319 جھنگ ( ضلع جھنگ دیہی علاقہ)
288 پشاور ( مجموعی طور پر )
158 ایبٹ آباد ( شہر، مانسہرہ روڈ )
75 مالم جبہ
85 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
152 ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
181 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
157 خاران ( بلوچستان)
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے