Home / بارش پر رپورٹ / 4 اکتوبر 2025 : ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش۔ کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے بلند پہاڑوں پر برفباری، شمالی وزیرستان میں شدید ژالہ باری

4 اکتوبر 2025 : ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش۔ کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے بلند پہاڑوں پر برفباری، شمالی وزیرستان میں شدید ژالہ باری

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا ، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان ، کشمیر اور جنوبی سندھ و بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، جبکہ خیبر پختونخوا، کشمیر و گلگت بلتستان کے بلند پہاڑوں پر پہلی برفباری بھی ہوئی۔ پشاور کے چند مقامات اور شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور عیدک میں شدید ژالہ باری ہوئی۔

محکممہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مری میں 25 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد سید پور کے مقام پر 23 اور کاکول میں 22 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

محکمہ موسمیات کی دیگر رصد گاہوں پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
1 اٹک
3 چکوال (بھون)
1 گوجرنوالا
2 گجرات
12 اسلام آباد شہر
1 اسلام آباد ہوائی اڈہ
3 اسلام آباد گولڑہ
23 اسلام آباد سید پور
10 جہلم
2 منڈی بہاؤالدین
9 منگلا
25 مری
13 راولپنڈی چکلالہ
6 راولپنڈی کچہری
4 راولپنڈی پیرودھائی
7 راولپنڈی گوالمنڈی
8 راولپنڈی نیو کٹاریاں
16 راولپنڈی شمس آباد
5 سیالکوٹ کینٹ
10 سیالکوٹ ہوائی اڈہ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
4 استور
1 چلاس
TR گلگت
TR گوپس
2 ہنزہ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
8 باچا خان ہوائی اڈہ
7 بالاکوٹ
TR چیراٹ
4 چترال
1 دروش
22 کاکول
1 کالام
1 خار باجوڑ
4 لوئر دیر
5 مالم جبہ
TR میر کھانی
10 پاراچنار
14 پتن
15 پشاور ہوائی اڈہ
13 پشاور شہر
3 سیدو شریف
TR تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) سندھ
4 بدین
2 دادو
TR حیدر آباد ہوائی اڈہ
2 پڈعیدن

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے