Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / ستمبر کے تیسرے ہفتے بارش اور طوفانی ہواؤں کے دوران کسانوں کے لئے احتیاطی تدابیر اور رہنمائی

ستمبر کے تیسرے ہفتے بارش اور طوفانی ہواؤں کے دوران کسانوں کے لئے احتیاطی تدابیر اور رہنمائی

ستمبر کے تیسرے ہفتے بارش اور طوفانی ہواؤں کے دوران کسانوں کے لئے اختیاطی تدابیر اور رہنمائی
1. ٹنل میں لگائی گئیں فصلوں کی خصوصی حفاظت کریں۔ تیز ہوا اور ژالہ باری سے نقصان پہنچنے کا امکان ہے.
2. باغات اور فصلوں میں پانی کھڑا ہونے نہ دیں۔
3. ژالہ باری کی صورت میں فصلوں اور باغات پر فوری طور پر محکمہ زراعت کے ہدایات کے مطابق فنجاسائیڈ کے ساتھ ٹانک کا استعمال کریں۔
4. کوشش کریں کہ بارش ہونے تک پانی نہ لگائیں۔
5. آلو کی کاشت کے لئے زمین کی تیاری کریں اور موسم کو دیکھ کر کاشت کریں۔
6. موسم سرما کی سبزیوں کی کاشت کے لئے کھیت کی تیاری کریں۔
7. سولر پینل کو تیز ہواؤں/ طوفانی ہواؤں اور ژالہ باری سے بچانے کے لیے احتیاطی تدابیر کریں۔
8. فصلوں اور باغات کے لیے کسی بھی قسم کی معلومات اور رہنمائی کے لیے ایگریکلچر ایکسٹینشن خیبرپختونخوا سے 03481117070 پر رابطہ کریں۔
ڈاکٹر جان محمد ڈسٹرکٹ ڈاریکٹر ایگریکلچر کرک

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے