Home / بارش پر رپورٹ / 31 جولائی 2025 : ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری، گوجرنوالہ میں 47 ملی میٹر بارش ریکارڈ

31 جولائی 2025 : ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری، گوجرنوالہ میں 47 ملی میٹر بارش ریکارڈ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  پنجاب خیبر پختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے کہیں تیز  اور کہیں معتدل بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش گوجرنوالہ میں 47ملی میٹر اور بہاولنگر میں 29 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ، جبکہ خیبرپختونخوا میں بنوں میں 38 اور کاکول میں 35 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

کشمیر میں بندی عباس پور  میں 18 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔

محکمہ موسمیات کی دیگر رصد گاہوں پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
29 بہاولنگر
7 بھکر
47 گوجرنوالا
TR گجرات
18 جھنگ
TR جہلم
TR کروڑ(لیہ)
TR منڈی بہاؤالدین
TR مری
5 ناروال
5 ساہیوال
1 سرگودھا شہر
TR شیخوپورہ
18 سیالکوٹ کینٹ
9 سیالکوٹ ہوائی اڈہ
14 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
18 بندی عباس پور
4 دہولی
2 گوپس
5 مظفر آباد ہوائی اڈہ
4 مظفر آباد شہر
2 راولا کوٹ
TR سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
38 بنوں
8 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
8 ڈیرہ اسمعیل خان ہوائی اڈہ
2 دروش
35 کاکول
14 کالام
1 خار باجوڑ
16 مالم جبہ
5 پاڑاچنار
TR پشاور ہوائی اڈہ
TR پشاور شہر
بارش کی مقدار (mm) سندھ
TR کراچی ہوائی اڈہ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
10 بارکھان

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے