Home / بارش پر رپورٹ / 3 جولائی 2025 : ملک مین مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ۔ سب سے زیادہ بارش چیراٹ، خیبرپختونخوا میں 98 ملی میٹر ریکارڈ۔۔

3 جولائی 2025 : ملک مین مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ۔ سب سے زیادہ بارش چیراٹ، خیبرپختونخوا میں 98 ملی میٹر ریکارڈ۔۔

ملک کے مختلف مقامات پر مونسون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر و بلوچستان میں کل شام مخلتف مقامات پر  شدید بارش ہوئی ، جس سے مقامی ندی نالوں میں سیلابی صورتحال دیکھنے کو ملی۔ خیبر پختونخوا میں صبح سویرے شروع ہونے والی بارش نے جل تھل ایک کر دیا، بادل چیراٹ میں بادل خوب برسے۔ جہاں محکمہ موسمیات کے مطابق 98 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ آج صبح چکوال ،منڈی بہاؤالدین، ڈسکہ میں بادل خوب برسے۔ چکوال کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ چکوال کے علاقے مرید میں ہماری رین گیج پر 39 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

 ہمارے موسمی اسٹیشنز اور رین گیجز پر 1:00 بجے تک ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار اور محکمہ موسمیات کی رصد گاہوں پر صبح ۹ بجے تک کی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
1 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
5 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
39 مرید، چکوال
9 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
8 تلہ گنگ
2 گلبہار سکیم (راولپنڈی)
1 سیکڑ I-14 (اسلام آباد)
16 کھوڑ، پنڈی گھیب، اٹک
محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
14 اٹک
TR بہاولپور ائرپورٹ
TR بہاولپور شہر
2 چکوال
4 گجرات
6 اسلام آباد ہوائی اڈہ
1 اسلام آباد گولڑہ
31 جہلم
1 منڈی بہاؤالدین
29 منگلا
14 ملتان شہر
3 راولپنڈی چکلالہ
3 راولپنڈی پیرودھائی
1 سیالکوٹ ہوائی اڈہ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
6 استور
1 بندی عباس پور
TR گڑھی دوپٹہ
2 کوٹلی
20 مظفر آباد ہوائی اڈہ
18 مظفر آباد شہر
5 راولا کوٹ
1 سکردو
4 ٹندالی
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
16 بنوں
98 چیراٹ
TR مردان
1 پشاور شہر
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
TR بارکھان
15 خضدار
6 ژوب

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے