Home / بارش پر رپورٹ / 22 جون 2025 : مون سون کی پہلی بارش پاکستان کے شمالی علاقوں میں بالخصوص پوٹھوہار میں بھرپور برسی

22 جون 2025 : مون سون کی پہلی بارش پاکستان کے شمالی علاقوں میں بالخصوص پوٹھوہار میں بھرپور برسی

شدید حبس اور گرمی کے بعد مون سون کی پہلی بارش نے ملک کے شمالی علاقوں خاص کر خطہ پوٹھوہار میں جل تھل ایک کر دیا۔ بادل ان علاقوں میں رات بھر خوب جم کر برسے گرمی اور حبس کے ستائے ہوئے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ   تلا گنگ، اسلام آباد اور راولپنڈی میں 50 سے 110 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈکی گئی۔ ہمارے موسمی اسٹیشنز اور رین گیجز پر سب سے زیادہ بارش اسلام آباد زون 4 میں غوری ٹاؤن فیز 4 میں 82 ملی میٹر اور اسلام آباد کے زون 5 میں ہمارے موسمی اسٹیشن پر 71 ملی میٹر بارش کے ساتھ  48 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں بھی ریکارڈ کی گئیں۔

سب سے زیادہ تیز  آندھی 83 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کےساتھ 19 ملی میٹر کی بارش خان پور ڈیم پر موجود نصب اسٹیشن پر ریکارڈ کی گئی۔

ہمارے موسمی اسٹیشنز اور رین گیجز کے مطابق آج آپ کے علاقے میں کتنی بارش ہوئی؟ جاننے کے لیے مندرجہ ذیل فہرست ملاحظہ فرمائیں:

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
37-NE 37 راولپنڈی: ویسٹریج 1
53 17 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
46-NNE 48 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
44-ENE 45 چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی
4 گلشن آباد، راولپنڈی
30 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
48-ENE 71 میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد
46-ENE 14 زارج (ڈی ایچ اے 2) اسلام آباد
27 سیکٹر F-10/2 (اسلام آباد)
50 سیکٹر I-10/1 (اسلام آباد)
6 ویسا (حضرو) اٹک
22 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
20 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
10 لاہور (کینٹ)
3 ڈھنڈاو (مردان)
83-NNE 19 خانپورڈیم
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
24 تلہ گنگ
TR ماڈل ٹاؤن، واہ
58 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
56 سواں گارڈن ، اسلام آباد
82 غوری ٹاؤن (زون 4) اسلام آباد
4 سیکڑ بی -17 بلاک- سی (اسلام آباد)
3 سیکڑ I-14 (اسلام آباد)
4 مرید کے، ضلع شیخوپورہ
5 کھوڑ، پنڈی گھیب، اٹک

 

 محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش اسلام آباد شہر میں 91 ملی میٹر،منگلا 88 اور راولپنڈی چکلالہ کے مقام پر 58 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

محکمہ کے مطابق دیگر رصد گاہوں پر ریکارڈ کی گئی بارش اور ہوا کی رفتار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

 

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) پنجاب
16 اٹک
1 گجرات
6 حافظ آباد
91 اسلام آباد شہر
48-NE TR اسلام آباد ہوائی اڈہ
4 اسلام آباد گولڑہ
17 اسلام آباد سید پور
38 جہلم
TR جوہر آباد
3 لاہور شہر
21 منڈی بہاؤالدین
41-SE 88 منگلا
11 مری
6 ناروال
58 راولپنڈی چکلالہ
27 راولپنڈی کچہری
58 راولپنڈی شمس آباد
4 سیالکوٹ کینٹ
46-NW 15 سیالکوٹ ہوائی اڈہ
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
4 بگروٹ
10 برنا لہ
23 چھاتر کلاس
8 دہولی
20 گڑھی دوپٹہ
9 کوٹلی
8 مظفر آباد ہوائی اڈہ
7 مظفر آباد شہر
6 راولا کوٹ
8 ٹندالی
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
2 بالاکوٹ
1 چیراٹ
8 کاکول
1 کالام
38 لوئر دیر
13 مالم جبہ
TR میر کھانی
TR پتن
TR پشاور ہوائی اڈہ
TR پشاور شہر
2 تخت بھائی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے