Home / بارش پر رپورٹ / 21 جون 2025: آزاد کشمیر،شمالی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب سمیت اسلام آباد و راولپنڈی میں بارش، موسم خوشگوار

21 جون 2025: آزاد کشمیر،شمالی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب سمیت اسلام آباد و راولپنڈی میں بارش، موسم خوشگوار

کل شام کشمیر کے مختلف مقامات اور خیبر پختونخوا میں پری مون سون کی اچھی بارش نے موسم خوشگوار کر دیا۔ بھمبھر اور وادی کمراٹ میں شدید بارش سے ندی نالے بھر گئے ۔ اسی طرح شمال مشرقی پنجاب سمیت راولپنڈی اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش نے جہاں موسم خوشگوار کر دیا, وہیں کسی حد تک حبس میں بھی کمی واقع ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش پنجاب میں ضلع ناروال میں 48 ملی میٹر اور خیبر پختونخوا میں مالم جبہ کے پر فضا مقام پر 44 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات اور ہمارے موسمی اسٹیشنز پر ریکارڈکی گئی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
TR چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی
8 سیکٹر F-10/2 (اسلام آباد)
5 سیکٹر I-10/1 (اسلام آباد)
TR خانپورڈیم
محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
4 اسلام آباد شہر
7 اسلام آباد گولڑہ
23 اسلام آباد سید پور
TR ملتان شہر
48 ناروال
6 راولپنڈی چکلالہ
4 راولپنڈی کچہری
TR سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
1 بگروٹ
1 چھاتر کلاس
5 گڑھی دوپٹہ
10 کوٹلی
10 مظفر آباد ہوائی اڈہ
10 مظفر آباد شہر
1 پنجیرہ
6 راولا کوٹ
11 ٹندا
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
5 بالاکوٹ
1 دروش
7 کالام
44 مالم جبہ
24 پتن
بارش کی مقدار (mm) سندھ
TR کراچی ہوائی اڈہ

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے