تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 3 جون 2025 : کشمیر،خیبر پختونخوا اور پنجاب میں بارش و ژالہ باری، ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار

3 جون 2025 : کشمیر،خیبر پختونخوا اور پنجاب میں بارش و ژالہ باری، ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران وسطی و شمالی پنجاب ،شمالی مشرقی خیبر پختونوا، گلگت بلتستان و کشمیر میں کہیں تیز تو کہیں ہلکی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا ۔

 

.

خاص کر وسطی پنجاب کے لوگوں نے طویل  گرمی کے بعد ہونے والی بارش کی وجہ سے سکھ کا سانس لیا ۔ بوریوالا ضلع وہاڈی میں شدید ترین ژالہ باری ہوئی، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیر محل کے مقام پر بڑے حجم والے  اولے بھی پڑے۔ اوکاڑہ اور ساہیوال میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ 

ہم برقت بدلتی موسمی صورتحال اپنے فیس بک صفحے سے آگاہ کرتے رہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش ساہیوال میں 29 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔محکمہ موسمیات دیگر رصدگاہوں پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔ 

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
7 اٹک
TR بہاولنگر
TR چکوال
TR فیصل آباد
TR جھنگ
1 جہلم
TR جوہر آباد
4 کامرہ ائر بیس
TR قصور
TR لاہور ہوائی اڈہ
TR منڈی بہاؤالدین
4 مری
2 نور پور تھل
4 اوکاڑہ
29 ساہیوال
TR سرگودھا شہر
4 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
1 استور
TR بندی عباس پور
TR برنا لہ
2 چھاتر کلاس
TR چلاس
1 گڑھی دوپٹہ
TR ہجیرہ
3 کوٹلی
9 مظفر آباد ہوائی اڈہ
8 مظفر آباد شہر
13 راولا کوٹ
5 سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
11 بالاکوٹ
1 اپردیر
9 کاکول
4 کالام
6 مالم جبہ
19 سیدو شریف

About amnausmani

Check Also

اسلام آباد، پوٹھوہار ،خیبرپختونخوا سمیت گلگت بلتستان و کشمیر میں شدید گرج چمک اور آندھی/تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

گزشتہ 24  گھنٹوں کے دوران ملک میں وفاقی دار الحکومت  اسلام آباد سمیت راولپنڈی اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے