Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / مغربی ہواؤں کے سلسلوں سے ہونے والی بارش کے سبب بالائی پاکستان میں بہار لوٹ آئی۔ درجہ حرارت معمول سے 6 سے 10 ڈگری تک کم ریکارڈ ہوۓ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

مغربی ہواؤں کے سلسلوں سے ہونے والی بارش کے سبب بالائی پاکستان میں بہار لوٹ آئی۔ درجہ حرارت معمول سے 6 سے 10 ڈگری تک کم ریکارڈ ہوۓ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

جہاں بالائی پاکستان میں رات میں موسم باقاعدہ  سرد اور دن میں خوشگوار رہا،  وہیں جنوبی بلوچستان میں خشک ہواؤں کے سبب گرمی میں نمایاں اضافہ ہوا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت گوادر میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ،  جیوانی 43 جبکہ اورماڑا اور پسنی میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کراچی میں موسم حسبِ معمول تیز سمندری ہواؤں کیساتھ گرم اور مرطوب رہا، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

بالائی سندھ سے شمالی پاکستان کے باقی علاقوں تک درجہ حرارت معمول سے خاصے کم رہے۔

درج ذیل فہرست میں اپنے شہر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) درج ذیل فہرست میں جانیں:

مورخہ : سوموار 2 جون 2025
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
29.0 35.6 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
29.0 35.0 کراچی (شارع فیصل)
28.0 34.5 کراچی (ماڑی پور)
28.1 39.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
28.5 39.5 حیدرآباد (شہر)
26.5 39.5 ٹنڈو جام
26.5 39.5 میرپور خاص
28.0 41.0 نوابشاہ
26.5 41.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
27.0 42.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
28.5 42.5 روہڑی
27.0 45.0 جیکب آباد
26.0 42.5 لاڑکانہ
26.0 43.0 موئنجو دڑو
28.0 45.0 دادو
27.0 37.5 بدین
26.0 36.0 ٹھٹّھہ
26.5 37.5 چھور (عمرکوٹ)
27.0 38.0 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
18.0 35.5 اسلام آباد (شہر)
18.5 35.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
21.6 34.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
21.8 35.4 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
23.9 36.2 راولپنڈی (ویسٹریج)
21.3 34.8 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
22.0 36.7 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
11.0 21.7 مری
17.0 36.0 چکوال (بھون)
20.0 37.0 اٹک
. . پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
22.2 38.0 سیالکوٹ (شہر)
25.1 38.6 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
21.3 37.3 جہلم
23.5 38.5 لاہور (ائیرپورٹ)
25.6 38.8 لاہور (شہر)
20.0 39.0 گوجرانوالہ
20.0 38.5 منڈی بہاؤالدّین
21.7 37.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
20.0 39.0 جھنگ
22.5 36.5 سرگودھا (ائیربیس)
22.3 37.0 جوہرآباد
21.3 37.7 نورپورتھل
23.2 39.5 ڈی جی خان
22.0 39.5 ساہیوال
24.3 39.1 ملتان (ائیرپورٹ)
25.5 40.0 بہاولنگر
25.7 41.2 بہاولپور (شہر)
24.4 40.8 خانپور (رحیم یار خان)
24.7 39.6 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
27.2 41.6 صادق آباد (کوٹ سبزل)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
20.5 36.5 پشاور (ائیرپورٹ)
18.0 36.5 پشاور (گالف کلب)
27.3 34.1 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
22.5 37.5 ڈی آئی خان (شہر)
20.5 38.0 بنّوں
12.5 26.3 ایبٹ آباد (کاکول)
15.0 30.5 بالاکوٹ
14.0 30.5 سیدو شریف (مینگورہ)
19.9 29.0 چترال
10.0 28.5 دیر
11.0 24.0 پاراچنار
5.5 19.0 کالام
9.5 16.0 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
11.5 24.5 گلگت
9.0 16.5 گوپس
7.4 16.6 سکردو
3.5 13.5 استور
14.4 30.8 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
15.5 31.0 مظفّرآباد (شہر)
13.5 29.0 گڑھی دوپٹّہ
18.5 32.4 کوٹلی
10.5 24.0 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
14.5 31.5 کوئٹہ (سمنگلی)
17.0 30.5 کوئٹہ (بریوری)
11.0 28.0 قلّات
20.0 35.0 بارکھان
21.0 35.5 خضدار
20.5 34.5 پنجگور
27.0 45.0 سبّی
25.5 45.0 بیلا (لسبیلہ)
19.5 38.0 دالبندین
22.5 37.5 نوکنڈی
26.5 45.0 گوادر
27.0 42.0 پسنی
27.0 42.0 اورماڑا
25.5 43.0 جیوانی
28.0 45.0 تربت
17.0 34.0 ژوب
5.0 25.5 زیارت

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے