Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 9 مئی 2025 : ملک میں درجہ حرارت معمول سے 3 سے 6 ڈگری تک کم ریکارڈ کئے جا رہے ہیں۔ اپنے شہر میں ریکارڈ ہونے والے اصل درجہ حرارت جانیں

9 مئی 2025 : ملک میں درجہ حرارت معمول سے 3 سے 6 ڈگری تک کم ریکارڈ کئے جا رہے ہیں۔ اپنے شہر میں ریکارڈ ہونے والے اصل درجہ حرارت جانیں

موجودہ مغربی سلسلوں نے ملک بھر میں گرمی نہیں بڑھنے دی۔ زیادہ تر علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 3 سے ڈگری کم ہیں۔ سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی، جہاں درجہ حرارت  40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ 

درج ذیل فہرست میں جانیں کہ آپ کے شہر میں آج اصل درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) کیا ریکارڈ کئے گئے:

مورخہ : جمعرات 9 مئی 2025
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
27.0 35.4 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.5 35.5 کراچی (شارع فیصل)
27.0 34.5 کراچی (ماڑی پور)
23.5 37.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
25.0 37.5 حیدرآباد (شہر)
23.0 37.0 ٹنڈو جام
22.5 37.0 میرپور خاص
23.0 39.0 نوابشاہ
23.0 38.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
24.0 37.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
25.0 37.5 روہڑی
25.0 38.0 جیکب آباد
24.0 37.0 لاڑکانہ
22.5 37.5 موئنجو دڑو
25.5 38.0 دادو
22.5 35.0 بدین
24.5 38.0 ٹھٹّھہ
22.5 36.0 چھور (عمرکوٹ)
22.0 35.5 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
18.0 29.5 اسلام آباد (شہر)
17.5 30.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
18.5 28.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
18.8 29.3 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
20.0 30.0 راولپنڈی (ویسٹریج)
17.5 28.7 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
18.8 30.0 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
7.5 16.0 مری
17.4 30.5 چکوال (بھون)
18.5 33.5 اٹک
18.5 30.5 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
20.0 35.3 سیالکوٹ (شہر)
21.0 35.2 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
19.8 31.7 جہلم
20.6 35.3 لاہور (ائیرپورٹ)
21.3 36.0 لاہور (شہر)
19.0 35.2 گوجرانوالہ
19.0 31.5 منڈی بہاؤالدّین
20.3 33.2 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
19.0 35.0 جھنگ
20.5 33.5 سرگودھا (ائیربیس)
20.0 34.2 جوہرآباد
19.5 34.0 نورپورتھل
20.0 35.2 ڈی جی خان
21.0 34.5 ساہیوال
20.0 34.8 ملتان (ائیرپورٹ)
21.5 36.0 بہاولنگر
20.7 34.8 بہاولپور (شہر)
20.8 35.1 خانپور (رحیم یار خان)
21.5 34.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
21.0 34.7 صادق آباد (کوٹ سبزل)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
20.5 32.5 پشاور (ائیرپورٹ)
19.0 32.0 پشاور (گالف کلب)
19.0 28.7 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
19.0 33.5 ڈی آئی خان (شہر)
18.5 34.0 بنّوں
12.3 19.0 ایبٹ آباد (کاکول)
15.5 21.0 بالاکوٹ
15.0 28.0 سیدو شریف (مینگورہ)
14.9 26.6 چترال
14.0 25.5 دیر
13.0 23.0 پاراچنار
8.5 16.5 کالام
7.5 14.5 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
18.0 21.0 گلگت
11.5 16.0 گوپس
14.1 20.2 سکردو
10.5 16.0 استور
15.0 20.0 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
16.0 20.5 مظفّرآباد (شہر)
14.5 19.5 گڑھی دوپٹّہ
18.1 23.6 کوٹلی
7.5 16.0 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
18.5 31.5 کوئٹہ (سمنگلی)
19.5 31.5 کوئٹہ (بریوری)
11.0 27.0 قلّات
17.0 32.0 بارکھان
18.0 33.5 خضدار
19.5 36.0 پنجگور
26.0 38.5 سبّی
25.5 39.0 بیلا (لسبیلہ)
22.0 39.0 دالبندین
24.5 38.5 نوکنڈی
23.0 34.5 گوادر
24.5 33.5 پسنی
23.0 34.0 اورماڑا
22.5 33.0 جیوانی
24.5 39.5 تربت
15.5 30.5 ژوب
9.0 21.5 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے