تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 6 مئی 2025: مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر جنوب مشرقی سندھ کے تھرپارکر اور بدین کے اضلاع میں غیر معمولی بارشیں! ڈیپلو میں 53 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔ تفصیلی پوسٹ ملاحظہ کریں

6 مئی 2025: مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر جنوب مشرقی سندھ کے تھرپارکر اور بدین کے اضلاع میں غیر معمولی بارشیں! ڈیپلو میں 53 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔ تفصیلی پوسٹ ملاحظہ کریں

جہاں سندھ کے جنوبی اور جنوب مشرقی علاقوں میں مئی میں بارش کی اوسط تقریباً 0 ملی میٹر ہے، وہیں پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر غیر معمولی بارش اور ژالہ باری سے موسم میں بہتری دیکھی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش ڈیپلو میں 53 ملی میٹر، اسلام کوٹ 31 ملی میٹر جبکہ مٹّھی میں 18 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ مٹّھی اور اسلام کوٹ میں چند مقامات پر اولے پر پڑے۔ بدین میں بھی 11 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

اسکے علاوہ بلوچستان، خیبرپختونخواہ اور آزاد کشمیر میں بھی پیشگوئی کے مطابق مختلف مقامات پر بارش کا سلسلہ جاری رہا۔

 

محکمہ موسمیات کی رصدگاہوں پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار (ملی میٹر) مندرجہ ذیل فہرست میں جانیں:

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
TR ناروال
TR ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
2 دہولی
1 مظفر آباد شہر
1 راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
5 کاکول
12 مالم جبہ
بارش کی مقدار (mm) سندھ
11 بدین
53 ڈیپلو
31 اسلام کوٹ
18.2 مٹھی
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
1.2 خضدار
2 لورالائی
TR کوئٹہ سمنگلی
TR کوئٹہ شاہ ماندہ

 

About amnausmani

Check Also

9 مئی 2025:خیبر پختونخوا کے شمالی حصوں سےجنوب مشرقی سندھ تک گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش و چند مقامات پر ژالہ باری۔میانوالہ گاؤں ، اٹک میں 69 ملی میٹر بارش اور سیتا روڈ دادو میں 107 کلو میٹر فی گھنٹہ کی تیز آندھی ریکارڈ۔

گزشتہ روز پیشگوئی کے مطابق موسمی سرگرمیاں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں رونما ہو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے