تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 30 اپریل 2025 : گرج چمک اور آندھی کے دوران فصلوں کی دیکھ بھال کیسے کریں؟

30 اپریل 2025 : گرج چمک اور آندھی کے دوران فصلوں کی دیکھ بھال کیسے کریں؟

ملک بھر میں گرمی کے لہر کے بعد تیز آندھی، شدید گرد و غبار اور گرج چمک کے دوران کسانوں کو مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کی درخواست کی جاتی ہے:

1) کسان اپنے کٹے ہوۓ گندم کی تھریشنگ کریں۔ اگر ممکن نہیں ہے تو ایک جگہ پر جمع کر کے بارش اور آندھی سے محفوظ کریں۔

2) اس دوران فصلات کی آبپاشی نہ کریں۔

3) سولر پینل، ٹنل اور ورٹیکل سٹرکچر کی حفاظت کریں۔

4) بارش کا پانی جمع کرنے کیلئے اقدامات کریں۔

5) اپنے کھیتوں کا معائنہ کریں اور کسی قسم کے نقصان کی صورت میں محکمہ زراعت کی رہنمائی پر عمل کریں۔

6) کسی بھی معلومات اور مشورے کیلئے محکمہ زراعت خیبر پختونخواہ کے ٹیلی فارمنگ نمبر 03481117070 پر رابطہ کریں۔
ڈاکٹر جان محمد ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر کرک

About amnausmani

Check Also

28 اپریل 2025 : گرمی کی لہر اپنے عروج پر! 47 ڈگری کیساتھ نوابشاہ ایک مرتبہ پھر گرم ترین شہر کی بازی لے گیا! آپ کے شہر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانیں

پاکستان کے تمام علاقوں میں آج درجہ حرارت معمول سے 5 سے 10 ڈگری زیادہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے