تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 27 مارچ 2025 : خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں سمیت کشمیر ،گلگت بلتستان اور پنجاب مغربی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک اور بارش چند مقامات پر ژالہ باری

27 مارچ 2025 : خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں سمیت کشمیر ،گلگت بلتستان اور پنجاب مغربی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک اور بارش چند مقامات پر ژالہ باری

پیشگوئی کے مطابق مغربی سلسلہ خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہوئی، یہ سلسلہ آگے بڑھتا ہوا گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش برسانے کا باعث بنا ،

۔

اس سلسلے سے پنجاب کے مغربی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں اور تیز آندھی چلی، کہیں کہیں ہلکی بارش بھی ریکارڈ ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد شہر میں 56 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغربی ، اسلام آباد ہوئی اڈے پر  52 ،  لیہ میں کروڑ کے مقام پر رصد گاہ پر  44 اور جہلم میں  موجود محکمہ موسمیات کی رصد گاہ پر 41 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں ریکارڈ ہوئیں۔

ہمارے موسمی اسٹیشنز پر  سب سے زیادہ آندھی راولپنڈی کے علاقے بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں 93 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز آندھی کے جھکڑ ریکارڈ ہوئے۔ سب سے زیادہ بارش ضلع مہمند میں پرتہ کلی کے مقام پر 30 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی اور اس کے ساتھ وہاں 44 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے تیز ہوا کے جھکڑ بھی ریکارڈ ہوئے۔

حالیہ مغربی سلسلے سے لکی مروت سے کلاؤڈ برسٹ اور چارسدہ ،عمرزئی اور اس کے گرد نواح میں ژالہ باری بھی رپورٹ ہوئی۔

۔

ہمارے دیگر اسٹیشنز پر ریکارڈ کی گئی بارش اور ہوا کی رفتار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
44-SW راولپنڈی: ویسٹریج 1
75-NNW بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
61-WSW 1 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
75-WSW چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی
93-WSW بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
40-WNW گلشن آباد، راولپنڈی
53-WNW بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
52-SSE 4 میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد
49-WSW ڈی ایچ اے -2 (زون 5) اسلام آباد
42-WSW سیکٹر F-10/2 (اسلام آباد)
3 ویسا (حضرو) اٹک
44-NNE 30 پرتہ کلی , مہمند
67-WNW 13.5 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
16 ڈھنڈاو (مردان)
40-WSW 7 شہباز گڑھی, مردان
0.4 خانپورڈیم
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
5 ماڈل ٹاؤن، واہ
6 کھوڑ، پنڈی گھیب، اٹک

محکمہ موسمیات کے مطابق کالام اور چترال میں برفباری بھی ریکارڈ کی گئی۔جبکہ توبہ اچکزئی بلوچستان میں بھی ہلکی برفباری رپورٹ ہوئی۔

برفباری (انچ) شہر/ علاقہ
2 کالام
2 چترال ائرپورٹ

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں سب سے زیادہ بارش  خیبر پختونخوا میں میرکھانی میں 86 ملی میٹر اور دیر میں  83 ملی میٹر  ریکارڈ ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں ہونے والی بارش ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
12 اٹک
6 بھکر
TR حافظ آباد
1 جہلم
11 کامرہ ائر بیس
7 کروڑ(لیہ)
1 منڈی بہاؤالدین
1 منگلا
3 میانوالی
7 مری
TR راولپنڈی چکلالہ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
42 استور
5 بگروٹ
6 بندی عباس پور
5 بونجی
8 دہولی
6 گڑھی دوپٹہ
6 گلگت
1 کوٹلی
6 مظفر آباد ہوائی اڈہ
4 مظفر آباد شہر
13 راولا کوٹ
7 سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
17 باچا خان ہوائی اڈہ
5 بالاکوٹ
2 بنوں
18 چیراٹ
83 چترال
1 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
TR ڈیرہ اسمعیل خان ہوائی اڈہ
83 اپردیر
52 دروش
2 کاکول
52 کالام
9 خار باجوڑ
19 لنڈی کوتل
50 لوئر دیر
29 مالم جبہ
15 مردان
86 میر کھانی
36 پشت باجوڑ
6 پتن
7 پشاور شہر
6 رسالپور
29 سیدو شریف
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
1 لورالائی

About amnausmani

Check Also

24 مارچ 2025: مارچ کے آخر میں بارشوں کے دوران فصلوں کی دیکھ بھال اور رہنمائی

مارچ کے آخر میں بارش اور کسانوں کی رہنمائی۔۔۔ 1. جن علاقوں میں موسلادھار بارش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے