تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 26 مارچ 2025 : خیبرپختونخوا ،کشمیر و گلگت بلتستان میں بارش، کالام میں 46 ملی میٹر بارش ریکارڈ

26 مارچ 2025 : خیبرپختونخوا ،کشمیر و گلگت بلتستان میں بارش، کالام میں 46 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پیشگوئی کے مطابق ملک کے شمال مغربی علاقوں خیبرپختونخوا  میں حالیہ مغربی سلسلے سے چند مقامات پر اچھی بارش ہوئی،  اس کے ساتھ ساتھ کشمیر گلگت بلتستان میں چندمقامات پر اور  بلوچستان میں کوئٹہ اور مسلم باغ میں بھی بارش برسانے کا باعث بنا، بلوچستان سے کچھ بادل آگے بڑھتے ہوئے جنوبی پنجاب  ایکا دکا مقامات پر بارش برسانے کا سبب بنے، محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش کالام میں 46 اور چترال میں  42 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر کن علاقوں میں بارش ہوئی درج ذیل فہرست سے جانئیے

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
TR اسلام آباد شہر
1 کوٹ ادو
TR منڈی بہاؤالدین
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
4 استور
TR چلاس
1 دہولی
TR گلگت
1 راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
4 باچا خان ہوائی اڈہ
42 چترال
26 اپردیر
16 دروش
46 کالام
13 خار باجوڑ
9 لنڈی کوتل
11 لوئر دیر
6 مالم جبہ
19 میر کھانی
15 پشت باجوڑ
5 پتن
2 پشاور شہر
1 سیدو شریف
TR تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
4 مسلم باغ
TR کوئٹہ سمنگلی

About amnausmani

Check Also

24 مارچ 2025: مارچ کے آخر میں بارشوں کے دوران فصلوں کی دیکھ بھال اور رہنمائی

مارچ کے آخر میں بارش اور کسانوں کی رہنمائی۔۔۔ 1. جن علاقوں میں موسلادھار بارش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے