تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / مارچ 2025: راولپنڈی سمیت خطہ پوٹھوہار اور کے پی کے میں تیز ہوائیں ، بسالی ضلع راولپنڈی میں 58 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے جھکڑ ریکارڈ

مارچ 2025: راولپنڈی سمیت خطہ پوٹھوہار اور کے پی کے میں تیز ہوائیں ، بسالی ضلع راولپنڈی میں 58 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے جھکڑ ریکارڈ

پچھلے دو روز میں راولپنڈی/ اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار ، خیبر پختونخواہ کے بالائی اور میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں تیز ہوائیں چلیں۔ اسی طرح پنجاب کے بعض شمال مشرقی علاقوں میں بھی تیز ہوائیں ریکارڈ کی گئیں۔

ہمارے موسمی اسٹیشن پر سب سے زیادہ ہوا کی رفتار بسالی ضلع راولپنڈی میں 5 مارچ کو 58 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں 5 مارچ کے روز 57 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوا کے جھکڑ ریکارڈ کئے گئے۔

ہمارے دیگر اسٹیشنز پر ہوا کی رفتار کتنی ریکارڈ ہوئی؟ جاننے کے لئے ذیل کی فہرست ملاحظہ فرمائیں۔

6 مارچ2025 5 مارچ 2025 ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
47-(WNW) راولپنڈی: ویسٹریج 1
53-(N) بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
43-(NNW) سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
44-(WNW) چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
57-(WSW) بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
41-(WNW) گلشن آباد، راولپنڈی
50-(ENE) 58-(ESE) بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
39-(WNW) چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
46-(W) مرید، چکوال
42-(WNW) لاہور (کینٹ)
40-NNW خانپور

About amnausmani

Check Also

9 مارچ 2025: درجہ حرارت میں مزید اضافہ! 40 ڈگری کیساتھ مٹّھی سب سے گرم مقام رہا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

  مورخہ : 9 مارچ 2025 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 37.0 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے