تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 3 مارچ 2025 : خیبر پختونخوا ،شمالی و وسطی پنجاب سمیت کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری

3 مارچ 2025 : خیبر پختونخوا ،شمالی و وسطی پنجاب سمیت کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری

پیشگوئی کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں، بشمول مظفر آباد، وادیٔ نیلم، باغ، اور نکیال، سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں رات سے وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔جس سے عوام آمدو رفت مین مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، خطہ پوٹھوہار کے مختلف مقامات، اور پنجاب کے اضلاع جیسے اٹک، لاہور، ملتان، اور فیصل آباد میں بھی کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ ان بارشوں کے باعث ان علاقوں میں سردی میں اضافہ ہوا ہے۔ ادھر بلوچستان کے بعض علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔

ہمارے رین گیجز اور مقامی و علاقائی اسٹیشنز کے مطابق، سب سے زیادہ بارش گلشن آباد میں 26 ملی میٹر اور چکلالہ سکیم 3، ویسٹریج، اصغر مال، اور اسلام آباد کے آئی 10 میں 25 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔ دیگر اسٹیشنز پر ریکارڈ کی گئی بارش کی تفصیلات درج ذیل فہرست سے دیکھی جا سکتی ہیں۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
25 راولپنڈی: ویسٹریج 1
25 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
22 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
20 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
25 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
20 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
26 گلشن آباد، راولپنڈی
13 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
16 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
11 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
18 ڈی ایچ اے -2 (زون 5)
23 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
25 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
9 پرتہ کلی , مہمند
21 میانہ والا، پنڈی گھیب، اٹک
3 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
1 لاہور (کینٹ)
0.5 جوہر ٹاون (لاہور)نوا ہوٹل
1 جوہر ٹاون (لاہور)
15 ڈنڈو ئی, مردان
3.9 خانپور
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
10 تلہ گنگ
2 مرید کے، ضلع شیخوپورہ
3 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
16 کھوڑ، پنڈی گھیب، اٹک

محکمہ موسمیات کے مطابق، سب سے زیادہ برفباری مالم جبہ میں 15 انچ اور کالام میں 13 انچ ریکارڈ ہوئی۔ دیگر مقامات پر ہونے والی برفباری کی تفصیلات درج ذیل فہرست میں موجود ہیں۔

برفباری (انچ) شہر/ علاقہ
0.5 مری
13 کالام
15 مالم جبہ
TR زیارت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 27 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ کی گئی بارش کی تفصیلات درج ذیل فہرست سے دیکھی جا سکتی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
20 اٹک
TR بہاولنگر
TR بھکر
5 چکوال
TR ڈیرہ غازی خان شہر
2 گجرات
3 حافظ آباد
12 اسلام آباد شہر
23 اسلام آباد ائر پورٹ
18 اسلام آباد گولڑہ
13 اسلام آباد سید پور
4 جھنگ
2 جہلم
1 جوہر آباد
TR کروڑ(لیہ)
TR قصور
TR خانیوال
2 کوٹ ادو
TR لاہور ائر پورٹ
3 منڈی بہاوالدین
2 منگلا
1 ملتان ائر پورٹ
TR ملتان شہر
4 مری
1 ناروال
1 اوکاڑہ
14 راولپنڈی چکلالہ
14 راولپنڈی کچہری
12 راولپنڈی شمس آباد
1 ساہیوال
1 سرگودھا شہر
1 سیالکوٹ کینٹ
1 سیالکوٹ ائر پورٹ
1 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
TR استور
TR چلاس
9 دہولی
8 گڑھی دوپٹہ
4 کوٹلی
8 مظفر آباد ائر پورٹ
10 مظفر آباد شہر
7 راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
18 باچا خان ائر پورٹ
5 بالاکوٹ
15 بنوں
25 چیراٹ
11 چترال
2 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
2 ڈیرہ اسمعیل خان ائرپورٹ
19 اپردیر
5 دروش
17 کاکول
25 کالام
16 لوئر دیر
27 مالم جبہ
7 میر کھانی
13 پشت باجوڑ
15 پتن
14 پشاور شہر
15 سیدو شریف
10 تخت بھائی

 

About amnausmani

Check Also

9 مارچ 2025: درجہ حرارت میں مزید اضافہ! 40 ڈگری کیساتھ مٹّھی سب سے گرم مقام رہا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

  مورخہ : 9 مارچ 2025 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 37.0 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے