تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 1 مارچ 2025 : مریدکے ضلع شیخوپورہ میں 45 ملی میٹر بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری ریکارڈ

1 مارچ 2025 : مریدکے ضلع شیخوپورہ میں 45 ملی میٹر بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری ریکارڈ

ملک مین مغربی ہواؤں کا سلسلہ ن پنجاب کے شمالی علاقوں میں بارش اور اکثر مقامات پر شدید ژالہ باری کا سبب بنا ۔

حافظ آباد، گوجونوالہ ،شیخوپورہ ، مریدکے اور لاہور میں شدید اکثر مقامات پر بارش اور شدید ژالہ باری ہوئی، جس سے فصلوں کو نقصان پہنچا۔ گلیاں بازار تالاب کا منظر پیش کرنے لگے۔

ملک کے شمالی علاقوں کشمیر خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں سمیت گلیات میں بھی مختلف پر برف باری وقفے وقفے سے جاری رہی۔

ہماری رین گیجز پر سب سے زیادہ بارش مریدکے میں 45 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔ ممحکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش حافظ آباد میں 43 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔
ملک کے مختلف شہروں میں کہاں کتنی بارش اور برفباری ریکارڈ ہوئی، ذیل کی فہرست سے جانئیے ۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
2 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
2 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
0.5 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
4 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
0.3 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
2 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
0.1 میانہ والا، پنڈی گھیب، اٹک
1 سمبریال،سیالکوٹ
20 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
21 لاہور (کینٹ)
11 ڈی ۔ایچ۔اے (ای۔ ایم۔ ای ،لاہور)
5 جوہر ٹاون (لاہور)نوا ہوٹل
17 جوہر ٹاون (لاہور)
0.5 خانپور
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
4 سواں گارڈن ، اسلام آباد
1 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
45 مرید کے، ضلع شیخوپورہ
8 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
4 چکوال
9 گوجرنوالا
1 گجرات
43 حافظ آباد
TR جہلم
1 قصور
6 لاہور ائر پورٹ
4 لاہور شہر
1 منگلا
TR مری
5 ناروال
TR اوکاڑہ
TR راولپنڈی چکلالہ
15 شیخوپورہ
9 سیالکوٹ کینٹ
5 سیالکوٹ ائر پورٹ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
TR استور
4 دہولی
2 مظفر آباد ائر پورٹ
TR راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
1 باچا خان ائر پورٹ
7 بالاکوٹ
20 چیراٹ
1 چترال
18 اپردیر
3 دروش
3 کاکول
9 کالام
10 لوئر دیر
8 مالم جبہ
2 میر کھانی
6 پتن
TR پشاور شہر
3 سیدو شریف
بارش کی مقدار (mm) سندھ
1 روہڑی
بارش کی مقدار (mm) شہر قائد کا موسم صفحہ کے اسٹیشن
برفباری (انچ) شہر/ علاقہ
3.3 کالام
1 مالم جبہ

 

About amnausmani

Check Also

10 مارچ 2025 :بالائی خیبرپختونخوا, گلگت بلتستان اور کشمیر میں کئی مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری

ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے