تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 27 فروری 2025 : پاکستان کے اکثر بالائی اور وسطی حصوں میں اچھی بارش ریکارڈ کی گئی۔

27 فروری 2025 : پاکستان کے اکثر بالائی اور وسطی حصوں میں اچھی بارش ریکارڈ کی گئی۔

خشک سالی کے بڑھتے ہوئے خطرات اب پاکستان کے اکثر حصوں سے کم ہو گئے ہیں۔ سب سے زیادہ برف باری کالام میں 6 انچ ریکارڈ کی گئی۔
سب سے زیادہ بارش بلوچستان میں قلات میں56 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کہاں کتنی بارش اور برف باری ہوئی جاننے کے لیے مندرجہ ذیل فہرست ملاحظہ فرمائیں:

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
12 اٹک
1 بہاولنگر
3 چکوال
1 گجرات
13 اسلام آباد شہر
3 اسلام آباد ائر پورٹ
13 اسلام آباد گولڑہ
15 اسلام آباد سید پور
1 کروڑ(لیہ)
3 لاہور ائر پورٹ
4 لاہور شہر
6 منگلا
30 مری
2 ناروال
26 راولپنڈی چکلالہ
19 راولپنڈی کچہری
17 راولپنڈی شمس آباد
1 ساہیوال
1 شیخوپورہ
4 سیالکوٹ کینٹ
1 سیالکوٹ ائر پورٹ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
11 استور
1 بونجی
2 چلاس
27 گڑھی دوپٹہ
12 کوٹلی
28 مظفر آباد ائر پورٹ
19 مظفر آباد شہر
35 راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
2 باچا خان ائر پورٹ
41 بالاکوٹ
2 بنوں
2 چیراٹ
2 چترال
3 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
1 ڈیرہ اسمعیل خان ائرپورٹ
11 اپردیر
2 دروش
34 کاکول
13 کالام
3 لوئر دیر
8 مالم جبہ
1 میر کھانی
29 پتن
6 پشاور ائر بیس
4 سیدو شریف
3 تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
1 بارکھان
1 دالبندین
56 قلات
2 خضدار
5 کوئٹہ سمنگلی
3 کوئٹہ شاہ ماندہ
3 ژوب
برفباری (انچ) شہر/ علاقہ
5.2 استور
6 کالام
2 چترال ائرپورٹ
4 مالم جبہ
4.3 سکردو
1 دروش
1.5 گوپس
2 بگروٹ

About amnausmani

Check Also

29 اپریل 2025 : بلوچستان کے کئی شہروں میں اپریل میں گرمی کے 70 سے 130 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے! گرمی کی لہر اپنے جوبن پر

ملک گیر گرمی کی لہر کے لگاتار ساتویں روز بھی درجہ حرارت معمول سے 5 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے