تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 26 فروری 2024 : پاکستان کے اکثر مغربی حصوں میں اچھی بارشوں سے خشک سالی کا خاتمہ

26 فروری 2024 : پاکستان کے اکثر مغربی حصوں میں اچھی بارشوں سے خشک سالی کا خاتمہ

مالم جبہ میں 15 انچ برف باری ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ خیبر پختون خوا کے اکثر پہاڑی اور میدانی علاقوں میں تیز بارش ریکارڈ کی گئی۔ کچھ علاقوں میں 50 ملی میٹر سے زیادہ بارش کی رپورٹ ہے۔ 12 سے 18 گھنٹے کے وقفے کے بعد ایک اور مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے شمالی وسطی اور مغربی حصوں کو متاثر کرے گا۔ آپ کے علاقے میں کتنی بارش ہوئی؟ جاننے کے لیے مندرجہ ذیل فہرست ملاحظہ فرمائیں:

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
12 راولپنڈی: ویسٹریج 1
14 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
11 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
16 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
12 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
10 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
12 گلشن آباد، راولپنڈی
13 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
15 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
11 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
12 ڈی ایچ اے -2 (زون 5)
11 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
12 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
16 ویسا (حضرو) اٹک
40 پرتہ کلی , مہمند
11 میانہ والا، پنڈی گھیب، اٹک
2 سمبریال،سیالکوٹ
5 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
2 لاہور (کینٹ)
2 ڈی ۔ایچ۔اے (ای۔ ایم۔ ای ،لاہور)
5 جوہر ٹاون (لاہور)
32 ڈنڈو ئی, مردان
8.5 خانپور
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
18 تلہ گنگ
14 ماڈل ٹاؤن، واہ
13 سواں گارڈن ، اسلام آباد
18 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
10 سیکڑ بی -17 بلاک- سی (اسلام آباد)
12 سیکڑ I-14(اسلام آباد)
5 مرید کے، ضلع شیخوپورہ
3 کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ
3 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
13 کھوڑ، پنڈی گھیب، اٹک
محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
12 اٹک
TR بہاولپور شہر
4 بھکر
9 چکوال
2 ڈیرہ غازی خان،فورٹ منرو
2 ڈیرہ غازی خان شہر
3 فیصل آباد
3 گوجرنوالا
3 گجرات
5 حافظ آباد
12 اسلام آباد شہر
14 اسلام آباد ائر پورٹ
10 اسلام آباد گولڑہ
8 اسلام آباد سید پور
1 جھنگ
2 جہلم
8 جوہر آباد
2 کروڑ(لیہ)
1 کوٹ ادو
1 لاہور ائر پورٹ
2 لاہور شہر
4 منڈی بہاوالدین
1 منگلا
9 میانوالی ائر بیس
24 مری
4 ناروال
4 نور پور تھل
6 راولپنڈی چکلالہ
9 راولپنڈی کچہری
8 راولپنڈی شمس آباد
TR ساہیوال
5 سرگودھا ائر بیس
5 سرگودھا شہر
4 شیخوپورہ
6 سیالکوٹ کینٹ
5 سیالکوٹ ائر پورٹ
1 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
12 استور
9 بگروٹ
TR بونجی
42 چھاتر کلاس
9 چلاس
40 دہولی
36 گڑھی دوپٹہ
5 گلگت
4 گوپس
10 کوٹلی
20 مظفر آباد ائر پورٹ
29 مظفر آباد شہر
1 پنجیرہ
20 راولا کوٹ
14 سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
36 باچا خان ائر پورٹ
45 بالاکوٹ
30 بنوں
46 چیراٹ
41 چترال
17 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
17 ڈیرہ اسمعیل خان ائرپورٹ
72 اپردیر
28 دروش
28 کاکول
59 کالام
37 خار باجوڑ
27 کوہاٹ ائر بیس
35 لنڈی کوتل
48 لوئر دیر
30 مالم جبہ
24 مردان
43 میر کھانی
31 پاراچنار
31 پشت باجوڑ
40 پتن
41 پشاور ائر بیس
32 پشاور شہر
24 رسالپور
40 سیدو شریف
25 تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
TR دالبندین
1 قلات
TR خضدار
6 کوئٹہ سمنگلی
7 کوئٹہ شاہ ماندہ
11 ژوب
برفباری (انچ) شہر/ علاقہ
15 مالم جبہ
16 کالام
4 استور
5.5 چترال
1.2 دروش
4.7 سکردو
4 بگروٹ
2 گوپس

About amnausmani

Check Also

11 مارچ 2025 :خطہ پوٹھوہار ، بالائی خیبرپختونخوا, گلگت بلتستان اور کشمیر میں کئی مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری

ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے