بارش اورآندھی /جھکڑ کے دوران فصل کی دیکھ بھال
1۔ بارش ہونے کے بعد گندم، کنولہ اور سرسوں کو نائٹروجنی کھاد گیلی زمین کو لگائیں۔
2- جھکڑ میں سولر پینل اور ٹنل کے پلاسٹک مضبوطی سے باندھ لیں۔
3- ژالہ باری کی وجہ سے فصل کو نقصان پہنچنے کی صورت میں محکمہ زراعت سے رابطہ کریں۔
4- خیبرپختونخوا میں کسانوں کی رہنمائی کے لیے ٹیلی فارمنگ کے ہیلپ لائین نمبر 03481117070 پر رابطہ کریں ۔
5- اپنے مویشیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کریں ۔
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 18 فروری 2025 : بارش اور آندھی کی صورت میں فصلوں کی دیکھ بھال کیسے کریں؟
Check Also
موسم بہار 2025 کی پیشگوئی: معمول سے کم بارش اور برفباری کا امکان۔
معمول سے کم بارش اور برف باری کے امکان۔ معمول سے زیادہ درجہ حرارت …