تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 13 فروری 2025 : کالام منفی 9 ڈگری کے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام ، درست درجہ حرارت جانئیے

13 فروری 2025 : کالام منفی 9 ڈگری کے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام ، درست درجہ حرارت جانئیے

آج ملک کے اکثر علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں 1 سے 2 ڈگری کا اضافہ دیکھا گیا۔ جبکہ رات کے درجہ حرارت بدستور معمول کے مطابق یا معمول سے کم ہیں۔ اپنے علاقے کے درست درجہ حرارت جاننے کے لیے مندرجہ زیل فہرست سے جانئیے

 

مورخہ : جمعرات 13 فروری 2025
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
30.9 13.9 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
31.0 16.5 کراچی (فیصل بیس)
30.5 16.5 کراچی (مسرور بیس)
32.2 10.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
32.0 13.7 حیدرآباد (شہر)
31.5 9.5 ٹنڈو جام
31.5 10.0 میرپور خاص
30.0 8.0 نوابشاہ
29.5 8.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
28.5 9.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
28.0 11.5 روہڑی
27.0 9.0 جیکب آباد
27.5 9.0 لاڑکانہ
27.0 6.5 موئنجو دڑو
28.0 8.5 دادو
32.0 11.0 بدین
32.0 12.0 ٹھٹّھہ
32.5 8.0 چھور (عمرکوٹ)
32.0 7.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
21.5 2.0 اسلام آباد (شہر)
20.5 1.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
20.7 1.7 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
21.1 4.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
21.7 8.5 راولپنڈی (ویسٹریج)
20.8 1.8 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
21.5 4.5 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
9.8 -1.0 مری
22.0 2.5 چکوال (بھون)
23.5 4.5 اٹک
22.5 6.0 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
22.3 4.5 سیالکوٹ (شہر)
22.1 9.3 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
پسرور
23.5 5.4 جہلم
23.5 7.5 لاہور (ائیرپورٹ)
23.5 11.2 لاہور (شہر)
23.5 5.0 گوجرانوالہ
23.7 3.5 منڈی بہاؤالدّین
24.5 6.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
24.5 7.2 جھنگ
25.0 6.5 سرگودھا (ائیربیس)
25.0 6.0 جوہرآباد
24.5 5.5 نورپورتھل
25.0 7.8 ڈی جی خان
23.8 6.5 ساہیوال
25.2 8.3 ملتان (ائیرپورٹ)
27.0 8.5 بہاولنگر
27.4 8.5 بہاولپور (شہر)
28.2 7.3 خانپور (رحیم یار خان)
28.5 8.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
28.5 6.5 صادق آباد (کوٹ سبزل)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
22.0 6.5 پشاور (ائیرپورٹ)
22.0 3.1 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
19.3 2.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
24.5 7.5 ڈی آئی خان (شہر)
23.0 6.0 بنّوں
14.5 -2.0 ایبٹ آباد (کاکول)
17.5 1.0 بالاکوٹ
18.0 1.0 سیدو شریف (مینگورہ)
10.6 -3.2 چترال
13.5 -2.5 دیر
12.5 -7.0 پاراچنار
7.0 -8.5 کالام
4.0 -4.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
13.7 -3.5 گلگت
7.5 -6.0 گوپس
7.4 -7.6 سکردو
5.0 -6.9 استور
18.6 1.5 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
18.7 3.0 مظفّرآباد (شہر)
17.0 1.5 گڑھی دوپٹّہ
20.6 4.8 کوٹلی
12.0 -2.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
17.5 1.1 کوئٹہ (سمنگلی)
16.8 4.5 کوئٹہ (بریوری)
15.0 -1.0 قلّات
22.5 4.0 بارکھان
24.5 5.0 خضدار
23.5 5.0 پنجگور
29.0 6.5 سبّی
33.0 11.5 بیلا (لسبیلہ)
23.0 4.0 دالبندین
23.5 7.5 نوکنڈی
30.5 12.0 گوادر
29.0 12.5 پسنی
28.0 12.0 اورماڑا
29.5 11.0 جیوانی
32.5 12.0 تربت
17.0 1.0 ژوب
10.8 -5.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

17 فروری 2025: موسم بہار میں سبزیوں،پھلدار پودوں اورفصلوں کی نگہداشت و احتیاطی تدابیر

موسم بہار میں کسانوں کی رہنمائی 1. مارچ کے وسط تک خشک موسم کی وجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے