تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 12 فروری 2025 :گزشتہ 48 گھنٹوں میں ریکارڈ کی گئی بارش اور برف باری

12 فروری 2025 :گزشتہ 48 گھنٹوں میں ریکارڈ کی گئی بارش اور برف باری

بالائی خیبر پختون خواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے اکثر مقامات پر ہلکی سے متعدل بارش ریکارڈ کی گئی۔ پہاڑی علاقوں میں 7 ہزار فٹ سے بلند مقامات پر برف باری ریکارڈ کی گئی۔ کالام میں 6  انچ جبکہ مالم جبہ میں 5 انچ برف باری ہوئی۔ دیگر علاقوں میں کتنی بارش اور برف باری ہوئی، جانیے اس رپورٹ میں:

برفباری (انچ) شہر/ علاقہ
5 مالم جبہ
6.2 کالام
1 مری
2.4 استور
0.1 سکردو
0.5 بگروٹ

 

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
36-SW 1 راولپنڈی: ویسٹریج 1
5 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
40-W میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
4 پرتہ کلی , مہمند
محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں..
ماہانہ اوسط(mm) بارش کی مقدار (mm) پنجاب
1 اسلام آٓباد ائر پورٹ
3 منگلا
3 مری
ماہانہ اوسط (mm) بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
2 استور
1 بگروٹ
3 بندی عباس پور
1 چھاتر کلاس
2 دہولی
1 گڑھی دوپٹہ
1 کوٹلی
2 مظفر آباد ائر پورٹ
3 مظفر آٓباد شہر
ماہانہ اوسط (mm) بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
9 بالاکوٹ
4 چترال
6 دروش
1 کاکول
14 کالام
3 لوئر دیر
11 مالم جبہ
10 میر کھانی
1 پشت باجوڑ
9 پتن
1 سیدو شریف

 

About amnausmani

Check Also

17 فروری 2025: موسم بہار میں سبزیوں،پھلدار پودوں اورفصلوں کی نگہداشت و احتیاطی تدابیر

موسم بہار میں کسانوں کی رہنمائی 1. مارچ کے وسط تک خشک موسم کی وجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے