تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 29 جنوری 2025 : آج تقریباً 32 ڈگری کیساتھ ٹھٹّھہ ملک کا گرم ترین مقام رہا۔ کالام میں سارا دن برفباری، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی 0.5 تک محدود

29 جنوری 2025 : آج تقریباً 32 ڈگری کیساتھ ٹھٹّھہ ملک کا گرم ترین مقام رہا۔ کالام میں سارا دن برفباری، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی 0.5 تک محدود

مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بالائی پنجاب، خیبر پختونخواہ اور شمالی بلوچستان میں بادل چھاۓ رہے جس سے رات کے درجہ حرارت میں 4 سے 6 ڈگری تک کا نمایاں اضافہ، جبکہ دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری تک کی کمی دیکھی گئی۔

پہاڑی شمالی خیبر پختونخواہ، دیر اور چترال میں بارش اور 6000 فٹ سے بلند مقامات پر برفباری ہوتی رہی، جس سے سردی کی شدّت میں خاصا اضافہ ہوا۔ کالام میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے نہ بڑھ سکا۔

دوسری جانب سندھ کے میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری زیادہ رہے۔ ٹھٹّھہ 31.5، بدین 29، کراچی 28.6 جبکہ حیدرآباد اور میرپور خاص میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بلوچستان میں سب سے گرم مقام تربت رہا جہاں درجہ حرارت 29 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

اپنے شہر میں آج ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) درج ذیل فہرست میں جانیں:

مورخہ : بدھ 29 جنوری 2025
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
28.6 12.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
28.5 15.0 کراچی (فیصل بیس)
28.0 15.5 کراچی (مسرور بیس)
27.9 11.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
28.0 13.0 حیدرآباد (شہر)
28.0 10.5 ٹنڈو جام
28.0 11.0 میرپور خاص
27.0 7.5 نوابشاہ
25.5 8.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
25.0 9.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
25.0 11.5 روہڑی
25.5 7.5 جیکب آباد
26.5 7.5 لاڑکانہ
26.5 3.2 موئنجو دڑو
25.0 6.5 دادو
29.5 12.0 بدین
31.5 11.5 ٹھٹّھہ
30.5 7.5 چھور (عمرکوٹ)
30.5 7.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
19.0 8.5 اسلام آباد (شہر)
19.2 7.8 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
18.3 9.3 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
19.5 10.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
18.0 11.8 راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2)
17.9 10.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
19.7 10.5 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
8.8 1.0 مری
19.5 8.5 چکوال (بھون)
20.5 9.0 اٹک
20.2 10.0 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
21.0 8.0 سیالکوٹ (شہر)
21.0 10.3 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
پسرور
18.2 7.8 جہلم
20.5 7.3 لاہور (ائیرپورٹ)
21.5 8.5 لاہور (شہر)
19.6 6.5 گوجرانوالہ
17.8 5.2 منڈی بہاؤالدّین
20.5 5.3 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
20.5 5.5 جھنگ
18.0 6.0 سرگودھا (ائیربیس)
21.5 9.3 جوہرآباد
21.0 6.5 نورپورتھل
23.0 6.3 ڈی جی خان
22.4 4.8 ساہیوال
23.5 4.3 ملتان (ائیرپورٹ)
24.0 8.5 بہاولنگر
24.5 7.1 بہاولپور (شہر)
25.2 6.8 خانپور (رحیم یار خان)
24.0 5.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
صادق آباد (کوٹ سبزل)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
19.5 10.2 پشاور (ائیرپورٹ)
18.8 10.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
16.7 11.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
22.5 6.5 ڈی آئی خان (شہر)
21.5 8.0 بنّوں
13.0 4.3 ایبٹ آباد (کاکول)
14.0 6.0 بالاکوٹ
14.0 6.0 سیدو شریف (مینگورہ)
5.0 0.0 چترال
6.5 -0.5 دیر
9.0 -2.0 پاراچنار
-0.5 -4.5 کالام
1.5 -2.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
8.5 -0.8 گلگت
3.0 -4.5 گوپس
3.4 -4.6 سکردو
2.0 -5.3 استور
14.5 5.9 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
15.0 6.5 مظفّرآباد (شہر)
14.5 6.0 گڑھی دوپٹّہ
16.8 7.5 کوٹلی
9.5 0.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
10.5 1.9 کوئٹہ (سمنگلی)
10.0 4.5 کوئٹہ (بریوری)
9.0 -0.5 قلّات
20.0 4.0 بارکھان
21.0 4.0 خضدار
16.5 5.5 پنجگور
28.0 7.5 سبّی
30.0 9.0 بیلا (لسبیلہ)
17.0 5.0 دالبندین
18.0 6.5 نوکنڈی
28.5 11.0 گوادر
28.5 8.5 پسنی
27.0 10.0 اورماڑا
26.5 12.5 جیوانی
29.0 11.0 تربت
17.0 3.0 ژوب
6.5 -5.5 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

26 جنوری 2025 :ملک بھر میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں نمایاں فرق۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

سندھ، پنجاب، مشرقی اور شمالی بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں دن اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے