تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 8 جنوری 2025: کسانوں کے لیے رہنمائی اور تجاویز:

8 جنوری 2025: کسانوں کے لیے رہنمائی اور تجاویز:

خیبر پختون خواہ اور پنجاب کے شمالی علاقوں کے کسانوں کے لیے:

1. کھیت کی نوعیت، فصل کی نوعیت، بارش کی پیشگوئی اور نہری پانی کے بندش کو مد نظر رکھ کر گندم کی فصل کو پانی لگائیں۔
2. گندم کے لئے نائٹروجن کھاد کا بندوبست کریں اور کھاد گیلی زمین کو لگائیں۔
3. گندم میں جڑی بوٹی ہونے کی صورت میں جڑی بوٹی مار سپرے کا بندوبست کریں۔


4. جو علاقے دھند کی لپیٹ میں رہے ، وہاں فصلات پر منفی اثرات کم کرنے کے اقدامات کریں۔


5. جن علاقوں میں بارش کا امکان ہے وہاں گنے کی کٹائی میں احتیاط کریں۔ تاکہ فصل کی کٹائی یا مل کی رسائی میں وقت ضائع نہ ہو۔


6. اچھی پیداوار کے لئے گھٹلی نما پھلوں کے باغات کی شاخ تراشی ضرور کریں اور بارش میں کٹائی بالکل نہ کریں۔
7. ٹنل میں لگائی گئی بے موسمی سبزیوں کو ٹھنڈ سے بچائیں۔

About amnausmani

Check Also

12 جنوری 2025 : سرد ترین مقام پاراچنار پر کم سے کم درجہ حرارت منفی 12 ڈگری ریکارڈ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

مورخہ : اتوار 12 جنوری 2025 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 26.2 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے