تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 7 دسمبر 2024: فضائی آلودگی میں اضافہ۔ گزشتہ روز پشاور 324 کے اوسط AQI کے ساتھ آلودہ ترین شہر:

7 دسمبر 2024: فضائی آلودگی میں اضافہ۔ گزشتہ روز پشاور 324 کے اوسط AQI کے ساتھ آلودہ ترین شہر:

ملکی فضائی آلودگی میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ۔ گزشتہ روز پشاور میں اوسط AQI 324 ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور ،سیالکوٹ، ملتان اور سکھر میں مجموعی طور پر AQI 200  سے زائد ریکارڈ کئے گئے۔

یاد رہے فضائی آلودگی تمام جانداروں کے لیے خطرہ ہے۔ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے آپ بہت سی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔ گھر سے باہر نکلتے ہوئے  ماسک اور چشمے کا استعمال کریں اور گھر کے اندر ایئر کنڈیشنر اور پیوریفائر کا استعمال کریں۔

 ملک کے چند شہروں میں گزشتہ روز ریکارڈ کیا گیا ہوا کا اوسط معیار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
167 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
91 راولپنڈی ( چکبیلی خان )
165 اسلام آباد ( امریکی سفارت خانہ )
125 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
166 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
201 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
250 لاہور ( امریکی سفارت خانہ )
186 لاہور ( ڈی ایچ اے، فیز8 )
208 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
215 پشاور( مجموعی طور پر )
324 پشاور ( دلزک روذ)
191 پشاور ( امریکی سفارت خانہ )
173 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
181 فیصل آباد ( بٹالہ کالونی )
205 ملتان ( محکمہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
10 ضلع مہمند ( پرتہ کلی )
106 ایبٹ آباد
140 ہری پور (شہری و دیہی علاقے مجموعی طور پر)
76 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
185 ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
گلگت ( نزد اخلاق جان اسٹیڈیم )
سکردو ( شہر )
215 سکھر
رحیم یار خان
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا

About amnausmani

Check Also

مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر سکردو میں دن کا درجہ حرارت 0 ڈگری رہا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

مغربی ہوائیں پورے زور سے ملک بھر میں اثر انداز ہوئیں۔ گلگت بلتستان میں درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے