گزشتہ روز ملک بھر میں سب سے زیادہ آلودہ فضا پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں ریکارڈ کی گئی۔
سکھر 233 کے اوسط AQI کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر۔ فیصل آباد میں اوسط AQI 226 اور ملتان میں گزشتہ روز ہوا کا معیار 220 ریکارڈ کیا گیا۔
یاد رہے آلودہ فضا انسانوں کے ساتھ دیگر جانداروں کے لئے بھی مضر ہے۔ احتیاط ہی آپ کو بیماریوں سے بچا سکتی ہے۔
ملک کے دیگر چند شہروں میں گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے اوسط AQI`s ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔
فضائی معیار اوسط | علاقے |
165 | راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 ) |
– | راولپنڈی ( چکبیلی خان ) |
142 | اسلام آباد ( امریکی سفارت خانہ ) |
115 | اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر ) |
162 | اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ ) |
192 | لاہور شہر ( مجموعی طور پر) |
204 | لاہور ( امریکی سفارت خانہ ) |
181 | لاہور ( ڈی ایچ اے، فیز8 ) |
172 | سیالکوٹ ( چٹی شیخاں ) |
164 | پشاور( مجموعی طور پر ) |
168 | پشاور ( دلزک روذ) |
146 | پشاور ( امریکی سفارت خانہ ) |
180 | کراچی شہر ( مجموعی طور پر ) |
226 | فیصل آباد ( بٹالہ کالونی ) |
220 | ملتان ( محکمہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس ) |
93 | ضلع مہمند ( پرتہ کلی ) |
118 | ایبٹ آباد |
113 | ہری پور (شہری و دیہی علاقے مجموعی طور پر) |
110 | کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس ) |
162 | ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر ) |
172 | گلگت ( نزد اخلاق جان اسٹیڈیم ) |
– | سکردو ( شہر ) |
233 | سکھر |
– | رحیم یار خان |
فضائی معیار | ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست |
0-50 | صاف فضا |
51-100 | معتدل فضا ئی آلودگی |
101-200 | مضر صحت فضا |
201-300 | انتہائی مضر صحت فضا |
301-500 | خطرناک حد تک آلودہ فضا |