تازہ ترین
Home / جامع موسمی معلومات / 16 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں کمی۔ کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 او زیادہ سے زیادہ 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

16 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں کمی۔ کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 او زیادہ سے زیادہ 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

مغربی ہواؤں کے سلسلہ کے گزرنے کے بعد ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں 1 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ  تک کی کمی ریکارڈ  کی گئی۔

آج ملک کا کم سے کم درجہ حرارت کالام میں 4.0- ڈگری سینٹی گریڈ ،  زیارت 2.5- اور استور میں 1.7- ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ کالام کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت محض 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

تربت 35 اور بیلا 34.7 ڈگری سینٹی گریڈ کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات۔

ملک کے مختلف شہروں میں آج ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
32.3 17.7 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
30.0 24.5 کراچی (سی ویو)
32.0 15.8 حیدرآباد (ائرپورٹ)
حیدرآباد (شہر)
32.0 15.0 ٹنڈو جام
32.5 16.5 میرپور خاص
30.5 15.0 نوابشاہ
30.5 15.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
28.5 16.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
28.0 18.0 روہڑی
28.5 17.5 جیکب آباد
29.0 17.0 لاڑکانہ
28.5 14.5 موئنجو دڑو
29.0 15.5 دادو (سیتا روڈ)
32.0 18.5 بدین
33.5 13.5 چھور (عمرکوٹ)
34.5 15.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
22.0 9.5 اسلام آباد (شہر)
21.2 10.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
22.7 10.4 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
22.3 11.6 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
22.5 13.6 راولپنڈی (ویسٹرج)
20.8 10.8 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
22.0 10.9 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
11.0 4.0 مری
22.0 9.0 چکوال (بھون)
23.0 10.0 اٹک (کامرہ ائیربیس)
25.0 12.5 میانوالی (ائیربیس)
22.0 12.4 سیالکوٹ (شہر)
21.8 14.4 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
پسرور
22.5 13.3 جہلم
20.9 14.8 لاہور (ائیرپورٹ)
21.0 16.0 لاہور (شہر)
20.5 13.5 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
21.3 13.7 شیخوپورہ (فاروق آباد)
22.0 14.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
23.0 14.5 سرگودھا (ائیربیس)
24.5 13.5 جوہرآباد
24.5 14.5 نورپورتھل
24.2 15.0 ڈی جی خان
22.3 15.0 ملتان (ائیرپورٹ)
21.0 15.5 بہاولنگر
22.9 15.5 بہاولپور (شہر)
28.0 15.8 خانپور (رحیم یار خان)
27.6 14.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
22.0 11.5 پشاور (ائیرپورٹ)
21.3 11.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
20.8 11.9 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
24.5 14.0 ڈی آئی خان (شہر)
15.0 6.2 ایبٹ آباد (کاکول)
7.0 1.0 نتھیا گلی
17.0 9.0 بالاکوٹ
18.5 7.5 سیدو شریف (مینگورہ)
14.8 6.3 چترال
16.5 2.5 دیر
13.0 4.0 پاراچنار
5.5 -4.0 کالام
6.5 -0.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
13.3 4.5 گلگت
9.0 1.0 گوپس
10.2 -1.4 سکردو
7.0 -1.7 استور
16.7 8.7 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
17.0 9.2 مظفّرآباد (شہر)
15.5 9.0 گڑھی دوپٹّہ
20.4 11.8 کوٹلی
10.0 3.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
16.5 1.5 کوئٹہ (سمنگلی)
16.9 4.5 کوئٹہ (بریوری)
14.0 -1.0 قلّات
22.5 9.0 بارکھان
24.0 8.0 خضدار
25.5 9.0 پنجگور
29.5 15.0 سبّی
34.7 11.0 بیلا (لسبیلہ)
23.5 6.5 دالبندین
25.5 9.5 نوکنڈی
30.5 17.5 گوادر
31.0 18.0 پسنی
32.0 16.5 اورماڑا
30.0 20.0 جیوانی
35.0 16.5 تربت
21.0 4.5 ژوب
10.0 -2.5 زیارت

About amnausmani

Check Also

16 نومبر 2024 : گزشتہ رات خطہ پوٹھوہار اور گردونواح میں تیز ہوا/ آندھی کے ساتھ چند علاقوں میں ہلکی بارش و ژالہ باری۔ راولپنڈی بحریہ میں آندھی کی رفتار 64 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ۔

گزشتہ روز ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ جبکہ خطہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے