تازہ ترین
Home / تازہ ترین ریڈار / 9 نومبر 2024 : گزشتہ روز دھوئیں اور سماگ کے باعث ملتان میں AQI 1600، جبکہ لاہور میں 800+ ریکارڈ!

9 نومبر 2024 : گزشتہ روز دھوئیں اور سماگ کے باعث ملتان میں AQI 1600، جبکہ لاہور میں 800+ ریکارڈ!

آج بھی ملتان اور گردونواح فضائی آلودگی کے لحاظ سے بدترین رہا۔ AQI 1600 سے تجاوز کر گیا۔ اسی طرح لاہور، فیصل آباد ڈیرہ اسماعیل خان اور سیالکوٹ کے گرد و نواح میں بھی AQI 350 سے 800 کے درمیان رہا.

ملک کے دیگر علاقوں اور شہروں میں ریکارڈ کیا گیا پچھلے 24 گھنٹے کا اوسط فضائی آلودگی کا معیار مندرجہ ذیل فہرست میں تلاش کریں۔

 

فضائی معیار اوسط شہر/علاقہ
233 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
192 راولپنڈی ( چک بیلی خان )
210 اسلام آباد ( امریکی سفارت خانہ )
208 اسلام آٓباد شہر( مجموعی طور پر )
221 اسلام آٓباد ( زون 5 دیہی – میانہ تھب )
698 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
827 لاہور ( امریکی سفارت خانہ )
526 لاہور ( ڈی ایچ اے، فیز8 )
389 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
309 پشاور (مجموعی طور پر)
263 پشاور ( امریکی سفارت خانہ )
95 کراچی شہر( مجموعی طور پر )
فیصل آباد ( با ٹلا کالونی )
1535 ملتان ( شمس آباد )
123 ضلع مہمند ( پرتہ کلی )
224 ہری پور (شہری و دیہی علاقے مجموعی طور پر )
185 ایبٹ آباد (مین بازار)
111 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
587 ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
144 گلگت ( نزد اخلاق جان اسٹیڈیم )
108 سکردو ( شہر )
255 سکھر
رحیم یار خان

 

فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 + خطرناک حد تک آلودہ فضا

 

 

About w3badmin

Check Also

22اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

آج ملک کے بیشتر علاقے شدید گرم اور مرطوب رہے، ہوا کی کمی کی وجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے