تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 6نومبر 2025 : فضائی آلودگی میں اضافہ ، پنجاب میں سموگ کا راج، لاہور ڈی ایچ اے فیز 8 میں 856 اے کیو آئی ریکارڈ۔

6نومبر 2025 : فضائی آلودگی میں اضافہ ، پنجاب میں سموگ کا راج، لاہور ڈی ایچ اے فیز 8 میں 856 اے کیو آئی ریکارڈ۔

ملک کی فضائی آلودگی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آئے روز خشک موسم اور ہوا کی رفتار کم ہونے کے باعث فضائی آلودگی میں اضافہ برقرار۔ 

سموگ نے پنجاب کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، شہری گھروں سے نکلتے ہوئے ماسک اور چشموں کا استعمال کریں۔

آج ملک میں سب سے زیادہ آلودگی اس وقت ملتان میں 641 ریکارڈ کی گئی۔ لاہور آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے۔ جہاں ڈی ایچ اے فیز 8 میں گزشتہ روز اوسط فضائی آلودگی 856 ریکارڈ  ہوئی۔ 

ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ اوسطاً فضائی آلودگی کا معیار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے

فضائی معیار اوسط علاقے
211 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
180 راولپنڈی ( چکبیلی خان )
172 اسلام آباد ( امریکی سفارت خانہ )
اسلام آٓباد شہر ( مجموعی طور پر )
لاہورشہر ( مجموعی طور پر)
641 لاہور ( امریکی سفارت خانہ )
856 لاہور ( ڈی ایچ اے، فیز8 )
سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
349 پشاور. (دلزاک روڈ)
236 پشاور ( امریکی سفارت خانہ )
کراچی شہر( مجموعی طور پر )
فیصل آباد ( با ٹلا کالونی )
429 ملتان ( شمس آباد )
73 ضلع مہمند ( پرتہ کلی )
140 ہری پور (شہری و دیہی علاقے مجموعی طور پر )
71 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
351 ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
64 گلگت ( نزد اخلاق جان اسٹیڈیم )
سکردو ( شہر )
262 سکھر
392 رحیم یار خان
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا

About amnausmani

Check Also

11 نومبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں نومبر کی پہلی بارش اور شدید ترین ژالہ باری۔ ہمارے موسمی اسٹیشنز پر سب سے زیادہ بارش شہباز گڑھی مردان میں 39.3 ملی میٹر ریکارڈ ۔

پیشگوئی کے مطابق خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان  میں گزشتہ شام داخل ہونے والے مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے