تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 5 نومبر 2024 : ملک بھر میں فضائی آلودگی برقرار، پنجاب کی فضا انتہائی مضر صحت ، ملتان میں 381 اور لاہور ڈی ایچ اے فیز 8 میں 359 اے کیو آئی ریکارڈ ۔

5 نومبر 2024 : ملک بھر میں فضائی آلودگی برقرار، پنجاب کی فضا انتہائی مضر صحت ، ملتان میں 381 اور لاہور ڈی ایچ اے فیز 8 میں 359 اے کیو آئی ریکارڈ ۔

پیشگوئی کے مطابق ملک بھر خشک موسم اور ہوا کی کم رفتار کی وجہ سے فضائی آلودگی برقرار ہے، جس کا پھیلاؤ روز بہ روز بڑھ رہا ہے۔  پنجاب کےشمالی علاقوں کی فضا انتہائی مضرصحت ہو چکی ہے ۔ گزشتہ روز ملتان فضائی آلودگی کے حساب سے ملک میں پہلے نمبر پر رہا، جہاں ا وسطاً اے کیو آئی 381 اور لاہور میں ڈی ایچ اے فیز 8 میں 359 ریکارڈ کیا گیا۔

جبکہ آج ملک میں اوسطاً سب سے زیادہ آلودہ فضا لاہور میں مجموعی طور پر 293 ریکارڈ کی گئی۔

ملک کے دیگر چند شہروں میں گزشتہ روز ریکارڈ کی گئی اوسط فضائی آلودگی ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
159 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
138 راولپنڈی ( چکبیلی خان )
161 اسلام آباد ( امریکی سفارت خانہ )
153 اسلام آٓباد شہر ( مجموعی طور پر )
289 لاہورشہر ( مجموعی طور پر)
299 لاہور ( امریکی سفارت خانہ )
359 لاہور ( ڈی ایچ اے، فیز8 )
231 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
249 پشاور. (دلزاک روڈ)
192 پشاور ( امریکی سفارت خانہ )
95 کراچی شہر( مجموعی طور پر )
246 فیصل آباد ( با ٹلا کالونی )
381 ملتان ( شمس آباد )
67 ضلع مہمند ( پرتہ کلی )
140 ہری پور (شہری و دیہی علاقے مجموعی طور پر )
103 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
256 ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
154 گلگت ( نزد اخلاق جان اسٹیڈیم )
125 سکردو ( شہر )
224 سکھر
324 رحیم یار خان
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا

 

About amnausmani

Check Also

11 نومبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں نومبر کی پہلی بارش اور شدید ترین ژالہ باری۔ ہمارے موسمی اسٹیشنز پر سب سے زیادہ بارش شہباز گڑھی مردان میں 39.3 ملی میٹر ریکارڈ ۔

پیشگوئی کے مطابق خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان  میں گزشتہ شام داخل ہونے والے مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے