تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 2 نومبر 2024 : درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری زیادہ ۔ کم سے کم درجہ حرارت منفی 0.2 ڈگری سینٹی گریڈ، تربت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

2 نومبر 2024 : درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری زیادہ ۔ کم سے کم درجہ حرارت منفی 0.2 ڈگری سینٹی گریڈ، تربت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

گزشتہ روز ملک بھر میں موسم خشک اور دن کے وقت گرم رہا۔ ملک کے درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری زیادہ ریکارڈ کئے گئے۔ 

ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 0.2- ڈگری سینٹی گریڈ اور زیارت میں 1.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک میں سب سے زیادہ گرمی بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں پڑی۔سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
34.3 24.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
29.5 26.0 کراچی (سی ویو)
36.5 19.0 حیدرآباد (ائرپورٹ)
حیدرآباد (شہر)
37.0 18.0 ٹنڈو جام
36.0 19.5 میرپور خاص
38.0 18.5 نوابشاہ
37.5 18.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
35.0 19.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
35.0 21.0 روہڑی
33.5 19.5 جیکب آباد
33.5 20.0 لاڑکانہ
33.5 17.5 موئنجو دڑو
34.0 18.0 دادو (سیتا روڈ)
35.5 24.0 بدین
37.5 19.8 چھور (عمرکوٹ)
38.0 19.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
29.0 9.0 اسلام آباد (شہر)
28.5 10.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
28.5 10.1 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
29.6 11.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
30.0 15.7 راولپنڈی (ویسٹرج)
28.2 12.9 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
29.8 12.3 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
31.0 10.0 مری
29.0 10.0 چکوال (بھون)
29.0 10.0 اٹک (کامرہ ائیربیس)
30.0 12.5 میانوالی (ائیربیس)
31.0 13.7 سیالکوٹ (شہر)
31.0 17.4 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
30.9 15.7 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
پسرور
31.0 12.7 جہلم
31.2 13.2 لاہور (ائیرپورٹ)
30.9 16.6 لاہور (شہر)
30.6 12.5 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
30.7 12.5 شیخوپورہ (فاروق آباد)
31.5 13.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
32.0 13.5 سرگودھا (ائیربیس)
32.2 12.0 جوہرآباد
33.0 11.5 نورپورتھل
33.0 17.0 ڈی جی خان
33.5 17.8 ملتان (ائیرپورٹ)
34.5 18.5 بہاولنگر
34.9 17.7 بہاولپور (شہر)
33.7 17.8 خانپور (رحیم یار خان)
33.6 17.3 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
28.5 14.0 پشاور (ائیرپورٹ)
28.5 10.2 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
27.6 11.7 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
32.5 15.5 ڈی آئی خان (شہر)
24.5 8.0 ایبٹ آباد (کاکول)
16.0 6.0 نتھیا گلی
25.5 7.5 بالاکوٹ
24.5 8.5 سیدو شریف (مینگورہ)
22.5 3.9 چترال
24.5 3.0 دیر
23.0 3.0 پاراچنار
20.0 2.0 کالام
16.0 8.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
23.5 2.3 گلگت
19.0 3.0 گوپس
15.4 -0.2 سکردو
14.0 2.2 استور
24.8 7.4 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
25.5 10.1 مظفّرآباد (شہر)
24.0 7.0 گڑھی دوپٹّہ
28.6 10.1 کوٹلی
21.4 5.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
25.0 6.5 کوئٹہ (سمنگلی)
25.0 10.0 کوئٹہ (بریوری)
22.0 4.0 قلّات
30.5 14.0 بارکھان
29.5 13.0 خضدار
30.5 13.0 پنجگور
36.0 18.0 سبّی
38.0 14.0 بیلا (لسبیلہ)
31.0 13.0 دالبندین
33.0 17.5 نوکنڈی
36.5 19.0 گوادر
34.5 19.0 پسنی
32.0 20.0 اورماڑا
33.0 23.0 جیوانی
39.5 19.0 تربت
27.5 12.5 ژوب
20.5 1.3 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

11 نومبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں نومبر کی پہلی بارش اور شدید ترین ژالہ باری۔ ہمارے موسمی اسٹیشنز پر سب سے زیادہ بارش شہباز گڑھی مردان میں 39.3 ملی میٹر ریکارڈ ۔

پیشگوئی کے مطابق خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان  میں گزشتہ شام داخل ہونے والے مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے