اکتوبر 2024 میں پاکستان میں معمول سے کم بارشیں ریکارڈ ہوئیں۔ خشک موسم کی وجہ سے پنجاب سمیت شمالی سندھ اور خیبر پختونخوا کو سموگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
ہمارے مقامی و علاقائی موسمی اسٹیشن پر سب سے زیادہ بارش خانپور میں 86.4 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔ اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاؤن میں اکتوبر 2024 میں 66 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
اکتوبر میں چند غیر معمولی واقعات تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں ژالہ باری کے واقعات بھی رونما ہوئے۔
اکتوبر میں ہمارے مقامی و علاقائی موسمی اسٹیشن پرریکارڈ بار ش کی مقدار زیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔
ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز | |
بارش کی مقدار (mm) | مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز |
22 | راولپنڈی: ویسٹریج 1 |
44 | اصغر مال سکیم (راولپنڈی) |
30 | بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی |
46 | سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی |
13 | چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی |
30.5 | بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی |
41 | گلشن آباد، راولپنڈی |
24 | بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی |
6.2 | چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی |
1 | میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد |
30.3 | ڈی ایچ اے -2 (زون 5) |
24 | سیکٹر F-8 (اسلام آباد) |
21 | سیکٹر F-10/2(اسلام آباد) |
17.6 | سیکٹر B-17 (اسلام آباد) |
21 | سیکٹر I-10/1(اسلام آباد) |
5 | مرید، چکوال |
11 | ویسا (حضرو) اٹک |
15 | پرتہ کلی , مہمند |
26 | میانہ والا، پنڈی گھیب، اٹک |
6 | سمبریال،سیالکوٹ |
11 | سیالکوٹ (چٹی شیخان) |
– | ظاہر پیر، رحیم یار خان |
4 | لاہور (کینٹ) |
11 | ڈی ۔ایچ۔اے (ای۔ ایم۔ ای ،لاہور) |
5.7 | جوہر ٹاون (لاہور)نوا ہوٹل |
1 | جوہر ٹاون (لاہور) |
3 | بلال فارمز، ضلع رحیم یار خان |
39 | ڈنڈو ئی, مردان |
86.4 | خانپور |
بارش کی مقدار (mm) | ہماری رین گیجز |
5 | تلہ گنگ |
9 | ماڈل ٹاؤن، واہ |
24.4 | سواں گارڈن ، اسلام آباد |
66 | غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد |
9 | سیکڑ بی -17 بلاک- سی (اسلام آباد) |
23 | سیکڑ I-14(اسلام آباد) |
21 | مرید کے، ضلع شیخوپورہ |
19 | کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ |
17 | سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ |
26 | کھوڑ، پنڈی گھیب، اٹک |