تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 31 اکتوبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں کی فضائی آلودگی میں کمی ، ملک کے جنوبی علاقوں کی فضائی آلودگی میں اضافہ۔ رحیم یار خان 422 اور سکھر 345 اے کیو آئی کے ساتھ آلودہ ترین شہر

31 اکتوبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں کی فضائی آلودگی میں کمی ، ملک کے جنوبی علاقوں کی فضائی آلودگی میں اضافہ۔ رحیم یار خان 422 اور سکھر 345 اے کیو آئی کے ساتھ آلودہ ترین شہر

مغربی ہواؤں کی وجہ سے گزشتہ روز ملک کے بالائی علاقوں کی فضائی آلودگی میں کمی ریکارڈ ہوئی ، مگر جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے علاقوں کی فضائی آلودگی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ آلودہ فضا رحیم یار خان میں 422 اور سکھر میں 345 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
165 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
111 راولپنڈی ( چکبیلی خان )
135 اسلام آباد ( امریکی سفارت خانہ )
115 اسلام آٓباد شہر ( مجموعی طور پر )
196 لاہورشہر ( مجموعی طور پر)
217 لاہور ( امریکی سفارت خانہ )
لاہور ( ٹھوکر نیاز بیگ )
184 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
پشاور. (حیات آباد)
202 پشاور ( امریکی سفارت خانہ )
98 کراچی شہر( مجموعی طور پر )
172 فیصل آباد ( با ٹلا کالونی )
ملتان ( شمس آباد )
90 ضلع مہمند ( پرتہ کلی )
112 ہری پور (شہری و دیہی علاقے مجموعی طور پر )
98 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
192 ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
156 گلگت ( نزد اخلاق جان اسٹیڈیم )
85 سکردو ( شہر )
345 سکھر
422 رحیم یار خان
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا

About amnausmani

Check Also

20 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ۔ سکردو 6- کے کم سے کم درجہ حرارت کے ساتھ آج ملک کا سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر میں رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ہو رہی ہے ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے