تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 30 اکتوبر 2024 :میانہ والا، پنڈی گھیب، اٹک میں 76 کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی کے ساتھ 18 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق استور 26 ملی میٹر بارش ریکارڈ

30 اکتوبر 2024 :میانہ والا، پنڈی گھیب، اٹک میں 76 کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی کے ساتھ 18 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق استور 26 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے والے سلسلے سے تیز ہواؤں کے ساتھ خیبر پختونخوا ، کشمیر و گلگت بلتستان کے ساتھ خطہ پوٹھوہار کے چند علاقوں میں بارش اور بلند پہاڑی مقامات پر برف باری ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش استور میں 26 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی اور سب سے زیادہ ہوا محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ائر پورٹ پر 41 کلو میٹر فی گھنتہ کی ریکارڈ کی گئی۔

جبکہ ہمارے مقامی اور علاقائی اسٹیشنز پر سب سے بارش اٹک میں میانہ والا ، پنڈی گھیب کے مقام پر  18 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی اور وہاں 76 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی آئی۔

خطہ پوٹھوہار میں رات کے وقت آندھی و  ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوا اور اسلام آباد کے زون 5 میں میانہ تھب کے مقام پر موجود ہمارے اسٹیشن پر 73 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی کے جھکڑ ریکارڈ ہوئے۔

ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش و آندھی کی رفتار ذیل میں موجود ہمارے و محکمہ موسمیات کے اسٹیشنز سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
3 راولپنڈی: ویسٹریج 1
3 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
65 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
42 4 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
42 2 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
48 2.5 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
4 گلشن آباد، راولپنڈی
62 4 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
50 5.2 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
73 1 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
3.3 ڈی ایچ اے -2 (زون 5)
44 4.6 سیکٹر B-17 (اسلام آباد)
2 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
52 مرید، چکوال
76 18 میانہ والا، پنڈی گھیب، اٹک
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
2.4 سواں گارڈن ، اسلام آباد
3 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
2 سیکڑ بی -17 بلاک- سی (اسلام آباد)
3 سیکڑ I-14(اسلام آباد)
16 کھوڑ، پنڈی گھیب، اٹک
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
ماہانہ اوسط (mm) بارش کی مقدار (mm) پنجاب
3 اٹک
1 اسلام آباد شہر
9 اسلام آٓباد ائر پورٹ
tr منگلا
7 مری
1 راولپنڈی کچہری
1 راولپنڈی شمس آباد
ماہانہ اوسط (mm) بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
26 استور
2 بونجی
1 چلاس
tr گلگت
10 مظفر آباد ائر پورٹ
8 مظفر آٓباد شہر
1 راولا کوٹ
16 سکردو
ماہانہ اوسط (mm) بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
11 بالاکوٹ
tr چترال
18 اپردیر
tr کاکول
5 مالم جبہ
9 پتن
1 سیدو شریف

About amnausmani

Check Also

11 نومبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں نومبر کی پہلی بارش اور شدید ترین ژالہ باری۔ ہمارے موسمی اسٹیشنز پر سب سے زیادہ بارش شہباز گڑھی مردان میں 39.3 ملی میٹر ریکارڈ ۔

پیشگوئی کے مطابق خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان  میں گزشتہ شام داخل ہونے والے مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے