گزشتہ روز ملک میں شمال مغربی خیبر پختونخوا اور انتہائی شمال مغربی پنجاب میں مغربی ہواؤں کے زیر اثر چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش ضلع مہمند میں پرتہ کلی کے مقام پر موجود ہمارے موسمی اسٹیشن پر 10 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جہاں ژالہ باری بھی ہوئی۔
اس کے علاوہ کوہاٹ، واہ کینٹ(ٹیکسلا) سے بھی بارش و ژالہ باری ہمیں رپورٹ ہوئی۔
جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 9 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔
ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز | |
بارش کی مقدار (mm) | مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز |
10 | پرتہ کلی , مہمند |
— | محکمہ موسمیات کے اسٹیشن.. |
بارش کی مقدار (mm) | پنجاب |
TR | اٹک |
بارش کی مقدار (mm) | خیبر پختونخواہ |
2 | باچا خان ائر پورٹ |
4 | بالکوٹ |
1 | دروش |
5 | کاکول |
8 | لوئر دیر |
9 | مالم جبہ |
2 | میر کاخانی |
6 | پشاور شہر |
8 | سیدو شریف |
6 | تخت بھائی |