تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 20 اکتوبر 2024 : معمول سے زیادہ درجہ حرارت ، زیارت 0.5 ڈگری کے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام ، نوابشاہ 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ گرم ترین مقام۔ درست ترین درجہ حرارت جانیئے.

20 اکتوبر 2024 : معمول سے زیادہ درجہ حرارت ، زیارت 0.5 ڈگری کے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام ، نوابشاہ 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ گرم ترین مقام۔ درست ترین درجہ حرارت جانیئے.

گزشتہ روز ملک کے کم سے کم درجہ حرارت میں معمول سے 2 سے 4 ڈگری اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ، سکردو میں 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک میں سندھ خاص طور پر جنوبی سندھ کے علاقے شدید گرم ہیں۔ سب سے زیادہ گرمی نوابشاہ میں پڑی جہاں 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
38.1 23.8 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
34.0 26.0 کراچی (سی ویو)
39.5 21.5 حیدرآباد (ائرپورٹ)
39.5 24.0 حیدرآباد (شہر)
38.0 21.5 ٹنڈو جام
39.0 22.5 میرپور خاص
40.5 21.5 نوابشاہ
39.0 20.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
37.0 21.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
36.5 23.5 روہڑی
33.0 20.0 جیکب آباد
33.0 21.0 لاڑکانہ
33.5 19.0 موئنجو دڑو
35.0 19.5 دادو (سیتا روڈ)
36.0 24.2 بدین
39.0 22.0 چھور (عمرکوٹ)
39.0 22.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
29.5 15.5 اسلام آباد (شہر)
29.0 15.8 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
28.9 17.7 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
29.7 17.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
29.1 20.2 راولپنڈی (ویسٹرج)
28.9 17.4 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
31.2 18.4 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
17.5 11.0 مری
30.2 116.0 چکوال (بھون)
32.0 16.5 اٹک (کامرہ ائیربیس)
32.0 19.0 میانوالی (ائیربیس)
31.0 17.6 سیالکوٹ (شہر)
31.1 21.3 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
31.3 19.0 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
پسرور
31.5 18.7 جہلم
32.0 18.0 لاہور (ائیرپورٹ)
32.6 21.0 لاہور (شہر)
32.0 17.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
32.4 17.5 شیخوپورہ (فاروق آباد)
32.0 18.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
32.0 18.5 سرگودھا (ائیربیس)
31.5 17.5 جوہرآباد
32.0 17.0 نورپورتھل
35.0 18.0 ڈی جی خان
35.5 19.3 ملتان (ائیرپورٹ)
36.0 19.5 بہاولنگر
36.0 20.5 بہاولپور (شہر)
35.4 19.3 خانپور (رحیم یار خان)
35.2 20.6 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
29.0 19.0 پشاور (ائیرپورٹ)
28.5 16.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
26.5 15.6 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
33.5 18.5 ڈی آئی خان (شہر)
24.6 11.5 ایبٹ آباد (کاکول)
19.0 9.0 نتھیا گلی
27.5 11.5 بالاکوٹ
27.0 10.5 سیدو شریف (مینگورہ)
24.7 5.4 چترال
25.0 5.0 دیر
23.0 4.5 پاراچنار
17.5 3.0 کالام
14.0 8.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
25.4 4.0 گلگت
21.0 3.5 گوپس
21.0 1.4 سکردو
17.5 3.6 استور
27.7 11.3 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
28.5 13.3 مظفّرآباد (شہر)
26.5 11.0 گڑھی دوپٹّہ
28.0 14.5 کوٹلی
17.5 6.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
26.0 7.5 کوئٹہ (سمنگلی)
26.5 10.5 کوئٹہ (بریوری)
24.0 5.0 قلّات
30.5 12.0 بارکھان
31.0 12.5 خضدار
32.5 14.0 پنجگور
35.0 20.0 سبّی
39.0 17.3 بیلا (لسبیلہ)
33.5 16.0 دالبندین
35.5 18.5 نوکنڈی
34.5 21.0 گوادر
34.0 21.5 پسنی
33.0 22.0 اورماڑا
32.5 22.0 جیوانی
39.5 20.5 تربت
28.5 9.0 ژوب
18.0 0.5 زیارت

 

 

 

About amnausmani

Check Also

11 نومبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں نومبر کی پہلی بارش اور شدید ترین ژالہ باری۔ ہمارے موسمی اسٹیشنز پر سب سے زیادہ بارش شہباز گڑھی مردان میں 39.3 ملی میٹر ریکارڈ ۔

پیشگوئی کے مطابق خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان  میں گزشتہ شام داخل ہونے والے مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے